SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالم اسلام

  • شیخ نعیم قاسم: جنگ بندی دراصل ایران کی فتح کا اعلان

    شیخ نعیم قاسم: جنگ بندی دراصل ایران کی فتح کا اعلان

    Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۰

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ایران نے 12 روزہ جنگ میں دشمن کے تمام اہداف ناکام بنا دیے، جنگ بندی دراصل ایران کی فتح کا اعلان ہے۔

  • اسرائیل کو ایران کے مقابلے میں سخت ہزیمت اٹھانا پڑی ہے، صیہونی سروے رپورٹ

    اسرائیل کو ایران کے مقابلے میں سخت ہزیمت اٹھانا پڑی ہے، صیہونی سروے رپورٹ

    Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۶

    ایران کے مقابلے اسرائیل کی ذلت امیز شکست کے بعدصہیونی عوام حماس کے ساتھ بھی جنگ بندی کے خواہاں ہیں۔

  • غزہ  اور ایران کے حملوں کی وجہ سے اسرائیل اندرونی طور پر شدید بحران کا شکار، رپورٹ

    غزہ اور ایران کے حملوں کی وجہ سے اسرائیل اندرونی طور پر شدید بحران کا شکار، رپورٹ

    Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۵

    غزہ کی جنگ اور ایران کے حملوں کی وجہ سے اسرائیل اندرونی طور پر شدید بحران کا شکار ہوا ہے اور سیاحت سمیت اس کے اہم شعبے رو بزوال ہیں۔

  • ایران کے مقابلے میں اسرائیلی دشمن کی شکست دراصل امریکہ اور اس کے تمام مغربی حامیوں کی شکست ہے: الحوثی

    ایران کے مقابلے میں اسرائیلی دشمن کی شکست دراصل امریکہ اور اس کے تمام مغربی حامیوں کی شکست ہے: الحوثی

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۱:۴۶

    یمن میں انصاراللہ تحریک کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے ایران کی اسرائیل کے خلاف حالیہ کامیابی پر تہنیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو ایران کے جوابی حملوں نے پسپا کیا۔

  • آئے تھے ایران کو جھکانے اور خود ہی دم دبا کر بھاگ کھڑے ہوئے

    آئے تھے ایران کو جھکانے اور خود ہی دم دبا کر بھاگ کھڑے ہوئے

    Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱

    عرب مبصر نے کہا ہے کہ امریکہ اور صہیونی حکومت جنگ کے ذریعے ایران کو جھکنے پر مجبور کرنا چاہتے تھے لیکن ناکام رہے۔

  • ایران کی حمایت تمام مسلمانوں پر فرض: احمد الریسونی

    ایران کی حمایت تمام مسلمانوں پر فرض: احمد الریسونی

    Jun ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۲

    عالمی اتحاد برائے علمائے مسلمین کے سابق صدر احمد الریسونی نے عالم اسلام سے مخاطب ہوکر کہا کہ عالمِ اسلام کو چاہیے کہ وہ صہیونی ریاست کے مقابلے میں ایران کا بھرپور ساتھ دے۔

  • القسام بریگیڈ: ایران کے ساتھ یکجہتی کا اعلان

    القسام بریگیڈ: ایران کے ساتھ یکجہتی کا اعلان

    Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۷

    حماس کے ذیلی بریگیڈ القسام نے اسرائیل کے خلاف ایران کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔

  • یمنی فوج کی کارروائی، سپرسونک میزائل اسرائیل پر داغے گئے

    یمنی فوج کی کارروائی، سپرسونک میزائل اسرائیل پر داغے گئے

    Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۹

    یمنی فوج نے اسرائیل پر سپر سونک میزائل حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔

  • ایرانی میزائیل حملوں کے درمیان یمن نے بھی تل ابیب پر کیا حملہ

    ایرانی میزائیل حملوں کے درمیان یمن نے بھی تل ابیب پر کیا حملہ

    Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۵

    یمن سے میزائل فائر کیے جانے کے بعد اسرائیل میں دوبارہ فضائی حملے کے سائرن کی آوازیں گونجنے لگی۔

  • دہشت گرد اسرائیل کی یمنی کمانڈر کی ٹارگٹ کلنگ کی کوشش ہوئی ناکام

    دہشت گرد اسرائیل کی یمنی کمانڈر کی ٹارگٹ کلنگ کی کوشش ہوئی ناکام

    Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۱:۳۸

    دہشت گرد صیہونی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے یمن کے ایک اعلیٰ فوجی کمانڈر کے خلاف ٹارگٹ کلنگ کی کارروائی انجام دی ہے۔ تاہم انصاراللہ یمن کے رہنما عبداللہ الحوثی نے تل ابیب کی اس کارروائی کی ناکامی کی خبر دی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • روس کو امریکی جوہری تجربات سے متعلق بیانات کی وضاحت موصول نہیں ہوئی: لاوروف
    روس کو امریکی جوہری تجربات سے متعلق بیانات کی وضاحت موصول نہیں ہوئی: لاوروف
    ۳ hours ago
  • پاکستان پیپلزپارٹی کا ستائیسویں آئینی ترمیم میں صدر کو تا عمر استثنیٰ دینے کا مطالبہ
  • یومِ اقبال پر پاکستان اور ہندوستان میں مختلف تقریبات کا اہتمام
  • لبنان میں صیہونی دہشتگردی کی نئی لہر، شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا
  • مہلک حادثے کے بعد ایم ڈی-11 طیاروں کی پروازیں تاحکمِ ثانی معطل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS