-
شام: امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش، متعدد زخمی
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲شام کے مشرقی صوبہ العمر آئل فیلڈ میں واقع امریکی فوجی اڈے کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
اسرائیلی پارلیمنٹ کے سامنےصیہونی مظاہرین کا نیتن یاہو کےخلاف دھرنا
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵صیہونی مظاہرین نے پیر کو پارلیمنٹ کا انٹری گیٹ بلاک کرکے نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے استعفے کا مطالبہ کیا
-
بنگلادیش انتخابات: حکمراں جماعت عوامی ليگ نے میدان مار لیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴بنگلادیش کی حکمراں جماعت عوامی ليگ نے عام انتخابات میں سترفیصد سے زیادہ ووٹ لے کر واضح اکثریت حاصل کرلی
-
اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ دائر کرنے کی حماس کی اپیل
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۹حماس نے عرب اور اسلامی ملکوں سے اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ دائر کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
یمن: غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف آپریشن جاری
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سیاسی شعبے کے رکن علی القحوم نے بحیرۂ احمر اور مقبوضہ علاقوں میں غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف یمنی فوج کا آپریشن جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کے سربراہ اورحزب اللہ لبنان کے وفد کے درمیان ملاقات
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۹یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے حزب اللہ لبنان کے ایک وفد سے ملاقات کی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے 5 مجاہدین نے جام شہادت نوش کرلیا
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیلی حملوں میں اپنے 5 مجاہدین کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل کے فوجی اڈے بیاض بلدا پر میزائلی حملہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
کابل دھماکے کی ذمہ داری داعش دہشت گرد گروہ نے قبول کی
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰داعش دہشت گرد گروہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ آبادی والے علاقے میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
مزاحمتی قوتیں غاصب صیہونی حکومت کے ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہو جائیں گی: سپاہ پاسداران
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے تاکید کی ہے کہ مزاحمتی قوتیں بچوں کی قاتل غاصب صیہونی حکومت کے ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہو جائیں گی۔