-
ماہرین اقتصاد کے مطابق اسرائیلی حکومت کا اقتصادی مستقبل تاریک، طوفان الاقصیٰ کے بعد بے روزگاری میں اضافہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۶غاصب اسرائیلی حکومت کے شماریات کے دفتر کے مطابق "طوفان الاقصیٰ" آپریشن کے بعد اس غاصب ریاست میں بے روزگاری میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
انڈونیشین ہسپتال پر غاصب فوج کا حملہ، 8 فلسطینی شہید
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷غاصب صیہونی فوج نے رات کے وقت غزہ میں واقع انڈونیشین ہسپتال کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔
-
شام میں امریکی فوجی چھاؤنی پر حملہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ مشرقی شام میں الکونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی چھاؤنی پر ایک بار پھر راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
غزہ میں ایک اور سانحہ، اسکول پر اسرائیلی بمباری، 200 شہید
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵غزہ کے شمال میں واقع "الفاخورہ" اسکول پر غاصب اسرائیلی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری میں 200 سے زیادہ افراد شہید ہو چکے ہیں۔
-
4 اور صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰صیہونی ذرائع نے بتایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے 4 فوجی غزہ کے شمال میں فلسطینی مجاہدین کے ساتھ لڑآئی میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
غزہ کے سارے ہسپتال بند کردیئے گئے
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰غزہ کے ہسپتالوں کے ڈائریکٹر جنرل محمد زفوت نے آج بتایا کہ اس وقت غزہ میں کوئی بھی ہسپتال کام نہیں کر رہا ہے، سب بند کردیئے گئے ہیں۔
-
غزہ کے لئے امداد رسانی کا عمل پھر رک گیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲عالمی خوراک پروگرام، ڈبلیو ایف پی، نے غزہ کے لئے دوبارہ امداد رسانی کا عمل رک جانے کی خبر دی ہے اور اس علاقے میں بھوک مری کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہارکیا ہے۔
-
28 فلسطینیوں کی مظلومانہ شہادت
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے جنوب میں واقع شہر خان یونس کے ایک رہائشی علاقے پر وحشیانہ بمباری کی جس میں 28 فلسطینی نہایت مظلومیت کے ساتھ شہید ہو گئے۔
-
اسرائیل کی 62 فوجی گاڑیاں تباہ، القسام بریگیڈ
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ چار دن میں اسرائیل کی 62 فوجی گاڑیوں کو تباہ کیا گیا ہے۔
-
چیئرمین پی ٹی آئی پر لگیں دفعات کی سزا عمر قید اور سزائے موت، اسلام آباد ہائی کورٹ
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی پر لگی دفعات کی سزا عمر قید اور سزائے موت ہے۔