-
افغان مہاجرین کو نکالے جانے کے پاکستان کے اقدام پر افغانستان کی کڑی نکتہ چینی
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳افغانستان میں طالبان کی حکومت نے افغان مہاجرین کو نکالے جانے کے پاکستان کے اقدام پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
جارح صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں میں شدید جھڑپیں
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا جہاں فلسطینی جوانوں سے شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
دو لاکھ بیس ہزار افغان مہاجرین پاکستان سے چلے گئے
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷پاکستان کی حکومت نے دو لاکھ بیس ہزار افغان مہاجرین کو ملک سے نکالے جانے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پر قبضہ کرنے کا اسرائیلی خواب چکنا چور ہو گیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳غزہ پر قبضہ کرنے کے لئے زمینی حملے شروع ہونے کے بعد درجنوں صیہونی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں ۔
-
دنیا کی 800 ممتاز شخصیات کی طرف سے غزہ میں نسل کشی کا انتباہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶دنیا بھر کے 800 ممتاز محققین اور ماہرین قانون نے غزہ پٹی میں نسل کشی کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
جنین کیمپ میں فلسطینی مجاہدین نے ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے مجاہدین نے جنین کیمپ میں غاصب اسرائیلی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
اسرائیل کے شہروں میں کئی زوردار دھماکے
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳غاصب اسرائیل کے شہروں میں کئی زوردار دھماکے ہونے کی رپورٹیں موصول ہوئی ہیں۔
-
القسام بریگیڈ نے اسرائیل کے دو اور ٹینک تباہ کردیئے، کل 160 فوجی گاڑیاں تباہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹القسام بریگیڈ نے غزہ میں زمینی لڑائی کے دوران غاصب اسرائیل کے دو اور ٹینک تباہ کردیئے ہیں۔
-
سید حسن نصراللہ کی تقریر، دو نئے نکات
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳گزشتہ روز، ہفتے کو، حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے جنگ غزہ کے بارے میں دوسری بار تقریر کی۔ یہ تقریر دو نئے اہم نکات کی حامل تھی۔
-
غزہ صیہونی فوجیوں کے لئے دلدل میں تبدیل ہوگیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲ایسی حالت میں کہ غزہ صیہونی فوجیوں کے لئے دلدل میں تبدیل ہوگیا ہے، ایک اسرائیلی وزیر نے غزہ میں صیہونی کالونی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔