-
پاکستان: خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان کےانتقال کے ساتھ ہی نگراں کابینہ تحلیل
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸رات بھر اعظم خان اسپتال میں زیر علاج رہے جہاں انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا تھا۔
-
سید حسن نصراللہ کی یوم شہید حزب اللہ کی مناسبت سے اہم تقریر
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۴حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ آج ہفتے کےدن یوم شہید حزب اللہ کی مناسبت سے تقریر کرنے والے ہیں۔
-
یمن کی مسلح افواج کا صہیونی دشمن کے حساس اہداف پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸یمنی مسلح افواج نے اسرائیلی شہر ایلات کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی بستیوں اور صیہونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲فلسطینی مزاحمت نے مشرقی غزہ کے اطراف میں واقع صیہونی بستیوں اور صیہونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملے کئے ہيں۔
-
زمینی جنگ کا مرکز، مغربی غزہ کے اطراف کا علاقہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲قدس کی غاصب اور جابرصیہونی حکومت کو اب تک نہ فقط اپنے حملوں میں کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں ملی ہے بلکہ اسے ہر محاذ پر پسپائی کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔
-
حزب اللہ اور صیہونی فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں صیہونیوں کے متعدد فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے، اور صیہونی فوجیوں نے بھی جنوبی لبنان کے علاقوں پر بمباری کی ہے-
-
عراق اور اردن کی سرحد پر کیا ہو رہا ہے؟ (ویڈیو)
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲ان دنوں عراقی نوجوانوں نے صہیونیوں سے مقابلے کے لیے اپنی تیاری کا اعلان کرتے ہوئے اردن کی سرحد پر دھرنا دیا ہوا ہے۔ دیگر اجتماعات اور اس دھرنے میں فرق یہ ہے کہ اردن کے سرحد پر موجود یہ جوان ہر لمحہ فلسطین جانے کےلئے تیار بیٹھے ہیں
-
صیہونی دشمن کو پہنچنے والے نقصانات اس سے بہت زیادہ ہیں جو اس نے اعلان کئے ہیں: حماس
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندے نے بتایا ہے کہ صیہونی دشمن کو پہنچنے والے نقصانات اس سے بہت زیادہ ہیں جو اس نے اعلان کئے ہیں۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کا اعتراف
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵غاصب اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی میں جاری فلسطینی استقامتی مجاہدین کے خلاف زمینی جنگ میں اپنے ایک اور فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
ایران نے ٹوکیو اجلاس کے اعلامیے اور جاپان و برطانیہ کے وزرائے خارجہ کے بیان کو مسترد کردیا
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے گروپ سات کے وزرائے خارجہ کے ٹوکیو اجلاس کے اعلامیے اور جاپان اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ و ودفاع کے مشترکہ بیان کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔