-
غزہ کے شہداء کی اجتماعی قبر
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲غزہ کی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ دو سو چالیس فلسطینی کہ جن کی لاشیں شناخت کے قابل نہيں تھیں، ایک اجتماعی قبر میں دفن کیا گيا ہے
-
انسانیت کے خلاف جرائم کے حوالے سے ضروری اقدامات کرنے پر تاکید
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے ایران کی عدلیہ کو دیگر ممالک میں انسانیت کے خلاف جرائم کے حوالے سے ضروری اقدامات کرنے اور عالمی اداروں کو ثبوت اور دستاویزات فراہم کرنے کا پابند بنایا ہے
-
امریکہ دنیا کی آواز کو سنو: اسماعیل ھنیہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے امریکا اوریورپ کی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے عوام کی فریاد سنیں، اور مظلوم فلسطینی عوام کا قتل عام کرنے کے سبب غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعاون بند کردیں۔
-
یورپ میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳یورپ میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکی ہتھیاروں اور جنگی وسائل سے 10 ہزار فلسطینی عوام کا قتل عام
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵ایران کے صدر نے ناروے کے وزیراعظم سے ٹیلی فونی گفتگو میں حماس سے جنگ کو جمہوریت سے جنگ اور دس ہزار فلسطینی عوام کے قتل عام کو صیہونی حکومت کے لئے امریکی اسلحے اور جنگی وسائل کی ترسیل کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
غزہ کے نہتے عوام بالخصوص عورتوں اور بچوں کے قتل عام کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے: ایران
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹ایران کے وزیر خارجہ نے عراق اور عمان کے وزرائے خارجہ سےٹیلی فون پر غزہ کے حالات کا جائزہ لیا اور مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھنے اور فلسطینی عوام کی نسل کشی فوری طور پر بند کرانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
شاہراہ ریشم میں ایران کی منفرد حیثیت
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے شاہراہ ریشم میں ایران کی حیثیت کو منفرد قراردیا اور عالمی تجارت کی تقویت کے لئے ایران کی تجاویز پر روشنی ڈالی۔
-
قدس بٹالین کے جیالوں کی صیہونی فوجیوں کے ساتھ کئی محاذوں پرشدید لڑائی
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر اور کیمپ جنین پر، فوج کی بھاری نفری اور ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
جو بائيڈن کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کی حمایت کوامریکی عوام فراموش نہیں کریں گے: ایوان نمائندگان
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷ایوان نمائندگان نے کہا ہے کہ جو بائيڈن نے غزہ جنگ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی حمایت کی ہے جسےامریکی عوام 2024 کے انتخابات میں اس مسئلے کو فراموش نہیں کریں گے۔
-
واشنگٹن میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے عظیم الشان مظاہرہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲ہفتے کے روز امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن کی سڑکوں پر عوام کی بہت بڑی تعداد نے غزہ کے عوام کی حمایت کا اعلان کیا اور انہوں غزہ کے محاصرے کے خاتمے نیز جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔