-
فلسطینی عورتوں اور بچوں کا وحشیانہ قتل عام انسانیت کے لئے ایک عظیم المیہ ہے: ایران
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت مغربی حمایت سے فلسطین کے عام شہریوں خاصطور سے عورتوں اور بچوں کا بہیمانہ قتل عام کر رہی ہے۔
-
غزہ کے مظلوموں کا خون رنگ لے آیا، اسرائیل اور اقوام متحدہ آمنے سامنے
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵صیہونی حکام کی غاصبانہ پالیسیوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیان کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کے عہدیداروں کے لئے ویزوں کا اجراء بند کر دیا۔
-
اسلام آباد تہران کے ساتھ باہمی تعاون کی توسیع کا خواہاں
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی سطح پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اسلام آباد، شنگھائی تعاون تنظیم میں تہران کے ساتھ تعاون کی توسیع کا خواہاں ہے۔
-
اسرائیلی فوج نیتن یاہو سے ناراض
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴غاصب اسرائیلی وزیر اعظم سے اسرائیلی فوج ناراض، ناراضگی کی وجہ نیتن یاہو کا بیٹا۔
-
غزہ میں عورتوں، بچوں اورعام شہریوں کا قتل عام بند کیا جائے: روسی صدر
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے صیہونی جارحیت کے نتیجے میں غزہ کی صورت حال کو انسانی المیہ قرار دیا۔
-
اسرائیل نے اپنی شکست کا اعتراف کر لیا
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے آخر کار اپنی شکست کا اعتراف کر لیا۔
-
اسلامی مزاحمتی محاذ نے صیہونی حکومت کے ایک ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷اسلامی مزاحمتی محاذ نے آج اعلان کیا ہے کہ ایک سام سیون قسم کے میزائل سے صیہونی حکومت کے ایک ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ ترین صیہونی جارحیت
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱صیہونی فوج نے کل رات بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی۔
-
الجزیرہ کے نامہ نگار کے اہل خانہ اسرائیلی حملے میں شہید
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۵معروف ٹی وی چینل الجزیرہ کے نامہ نگار کے اہل خانہ غزہ پر ہونے والے غاصب اسرائیل کی فوج کے وحشیانہ حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ صیہونی جرائم میں برابر کا شریک اور اس کے ہاتھ کہنیوں تک شہیدوں کے خون سے آلودہ ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کے عوام کے صبر و تحمل کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ اس سے نشاندھی ہوتی ہے کہ دشمن اس قوم کو شکست دینے میں ناکام ہوچکا ہے۔