-
عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی چیلنج کردی
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی۔
-
دشمن نے اگر کوئی غلطی کی تو اسے ایران کے فیصلہ کن اور سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا: ایرانی وزیر دفاع
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دشمنوں کو اچھی طرح معلوم ہے کہ انہیں کسی بھی قسم کے حملے کا اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے فیصلہ کن اور سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
طوفان الاقصی آپریشن سےخوفزدہ صیہونی نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا ہو گئے
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵طوفان الاقصی آپریشن شروع ہونے کے بعد صیہونیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ مختلف نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا ہو گئے۔
-
روس اور برازیل کی جنگ بندی اور انسان دوستانہ امداد تک رسائی پر تاکید
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱روسی صدر ولادیمیر پوتین نے برازیل کے صدر لولا دا سیلوا کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں صیہونی حکومت اور فلسطینیوں کے درمیان لڑائی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
عالمی قوانین کے تحت عام شہریوں پر پانی بند نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی بجلی منقطع کی جاسکتی ہے: یورپی یونین
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف عالمی رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔
-
لندن: میٹرو کے اسپیکر سے فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگ گیا
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲برطانیہ میں فلسطینیوں کے حقوق کی حامی تنظیموں نے فلسطین کے ہزاروں حامیوں کے ہمراہ مظاہرہ کیا۔
-
اسرائیلی جارحیت کے خلاف یورپی ممالک میں مظاہرے، مظاہرین فلسطین کا پرچم اٹھا کر پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵مظاہرین نے غزہ پٹی میں امدادی سامان بھیجنے اور جنگ بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غاصب اسرائیل انسانیت کے دائرے سے نکل چکا: اسماعیل ہنیہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے غزہ پٹی کی حمایت کے سلسلے میں عرب اور اسلامی ممالک کی جانب سے فورا دوٹوک موقف اپنائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کراچی: کالعدم لشکر جھنگوی کا خطرناک دہشتگرد گرفتار
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کراچی نے حال ہی میں جیل سے رہا ہونے والے کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگرد کو گرفتار کیا ہے۔
-
پاکستان: غوری ویپن سسٹم کی ٹریننگ لانچنگ کا کامیاب تجربہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی ٹریننگ لانچنگ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔