-
غزہ پر صیہونی حملے جاری، غزہ کے قدس ہسپتال پر بمباری
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۱فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے گزشتہ رات تل الہوی محلے میں قدس ہسپتال پر مسلسل بمباری کی ہے۔
-
وزیراعظم اور وزیرخارجہ دنیا بھر میں صرف پاکستان کے ہی نہیں ، بلکہ فلسطین کے بھی نمائندہ ہیں: بلاول بھٹو
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ فلسطین کے معاملے پر پورا پاکستان متحد ہے۔
-
غزہ کے ہسپتال پر حملے نے صیہونی حکومت کی درندگی اور انسانیت مخالف ماہیت کو ظاہر کردیا: ایران
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے ایک بیان میں صیہونیوں کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے المعمدانی ہسپتال پر بمباری کے جرم کے ذریعے فلسطین اور خطے کے مسلمانوں کے ہاتھوں اپنی نابودی کو یقینی بنایا ہے اور یقینا اس جرم کا جواب دیا جائے گا۔
-
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کی غزہ کے ہسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم نے غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر صیہونی حکومت کےوحشیانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کے نگراں وزیراعظم کی روس کے صدر سے ملاقات
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲پاکستان کے نگراں وزیر اعظم کی چین میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر روسی صدر سے ملاقات ہوئی ہے۔
-
غزہ کے ہسپتال پر اسرائیل کی بمباری اور فلسطینیوں کی نسل کشی کی عالمی سطح پر مذمت
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷غزہ کے ہسپتال پر غاصب صہیونی حکومت کی بمباری اور مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ کے ہسپتال پر حملے کی آگ صیہونیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی ۔ صدر ایران
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۱اسلامی ممالک اور اقوام نے المعمدانی ہسپتال پر صیہونی حکومت کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
پاکستان: داعش کے انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی گرفتاری
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۷گرفتار ہونے والے دہشتگردوں نے اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کا پروگرام بنایا تھا۔
-
پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کر لیا
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق میزائل سسٹم کا مقصد خطے میں اسٹریٹجک استحکام کو بڑھانا ہے۔
-
جنوبی افریقہ نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کردی + ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نے اپیل کی ہے کہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے۔