-
صیہونی حکومت کی فوجی کارروائی سے جنگ کی صورت حال مزید پیچیدہ ہوگی: عراقی وزیراعظم
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت غزہ کے عوام کے خلاف ہر طرح کا اسلحہ استعمال کر رہی ہے۔
-
امریکہ نے اپنی آنکھیں اسرائیل کا شریک جرم ہونے کی بنا پربند کررکھی ہیں: حماس
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۵امریکہ نےاپنی آنکھیں اس لئے بند کر رکھی ہیں کہ وہ بھی اسرائیلی جارحیت میں شریک ہے۔
-
عرب لیگ: جنگ بندی کے لیے عالمی برادری سے فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۵عرب لیگ نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے عالمی برادری سے فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ کے اسپتالوں میں حالات انتہائی افسوسناک، اسپتال زخمیوں سے مکمل بھرچکے
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۶فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسپتال زخمیوں سے مکمل بھرچکے ہیں اور مزید زخمیوں اور بیماروں کو اب زمین پر لٹا کر علاج و معالجہ کیا جا رہا ہے۔
-
فلسطینی کاز کی حمایت جاری رکھنے پر سعودی ولیعہد کی تاکید
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان نے کہا ہے کہ ریاض، فلسطینی عوام کے خلاف جنگ رکوانے کے لئے تمام علاقائی و بین الاقوامی فریقوں کے ساتھ رابطے میں ہے۔
-
7 اسرائیلی یونیورسٹی طلبا طوفان الاقصیٰ کی حمایت کرنے پر معطل
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸غاصب اسرائیلی حکام نے حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن کی حمایت کرنے پر سات طالب علموں کو معطل کر دیا ہے۔
-
حماس کے ہاتھوں بچوں کا قتل، حماس کی طرف سے سخت تردید
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ حماس کے ہاتھوں بچوں کے قتل کا جھوٹا پروپیگنڈا مغربی ذرائع ابلاغ پھیلا رہے ہیں۔
-
اسرائیلی ایئرپورٹ پر فلسطینیوں کا حملہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۲استقامتی محاذ کے جاں بازوں نے غاصب اسرائیل کے ایک ایئرپورٹ پر حملہ کیا ہے۔
-
برطانیہ: شیفیلڈ شہر کی بلدیہ کی عمارت سے اسرائیل کا جھنڈا اتار پھینکا + ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۳برطانیہ کے شیفیلڈ شہر میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ کیا گیا۔
-
امریکہ کا اسلحے سے بھرا ہوا طیارہ فلسطینیوں پر بمباری کے لیے اسرائیل پہنچ گیا
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲امریکہ کا اسلحے سے بھرا ہوا ایک طیارہ فلسطینیوں پر بمباری کے لیے اسرائیل پہنچ گیا ہے۔