-
ایران و پاکستان کے مابین 5 سالہ اسٹریٹجک تجارتی معاہدہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا ہے۔
-
ایران عالمی جونیئر ریسلنگ کا چیمپئن، صدر مملکت کی مبارکباد
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷ایران کے صدر نے عالمی جونیئر ریسلنگ کاچیمپئن بننے پر ایرانی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔
-
اسرائیلی کا ڈرون طیارہ تباہ، ایک حادثے میں 5 اسرائیلی فوجی زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۷فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ مقبوضہ سرزمین میں آج اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوا ہے ۔ اسی کے ساتھ ایک بکتر بند گاڑی حادثے کا شکار ہوئی جس میں سوار 5 اسرائیلی فوجی شدید زخمی ہوئے۔
-
نوح ہنگامہ آرائی: 5 اگست تک انٹرنیٹ بند
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹نوح میں ہنگامہ آرائی اور کشیدہ صورتحال کو قابو میں رکھنے کیلئے 5 اگست تک انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا اعلان ہوا ہے۔
-
پاکستان میں ایرانی وزیر خارجہ کا شاندار استقبال، دوستی کا پودا بھی لگایا
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴اسلام آباد کے سرکاری دورے کے پہلے روز وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔
-
پوپ فرانسیس کو آیت الله سیستانی کا جوابی خط
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۱نیوز ڈیسک منگل 02 آگست
-
اربعین مارچ میں اس سال ایک لاکھ پاکستانی زائرین ویزا فیس کے بغیر شرکت کریں گے (ویڈیو)
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۳وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عراق کے صدر عبداللطیف رشید اور عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔۔
-
اغیار کو مسلمانوں کی تقدیر کا فیصلہ کرنے اور خطے میں رہنے کی ہرگزاجازت نہیں: ایرانی سپاہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی فوجی مشقوں کے دوران جنرل سلامی نے ایران کے دشمنوں کو انتباہ دیا ہے۔
-
خلیج فارس کے جزائر کے دفاع کے عزم سے سپاہ پاسداران کی فوجی مشقیں
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰خلیج فارس کے جزائر کے دفاع کے عزم اور ابو موسی جزیرے پر توجہ کے ساتھ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی فوجی مشقیں بدھ سے شروع ہو گئیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۷ایران کے وزیر خارجہ ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ پاکستان کے اعلیٰ حکام سے بات چیت اور تبادلہ خیال کے لیے اسلام آباد کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔