-
مسجد الاقصیٰ پر حملہ کرنے کی صیہونی اپیلیں مقدسات کے خلاف ایک خطرناک جنگ؛ حماس
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۳حماس کے سیاسی بیورو کے رکن اور قدس کمیٹی کے سربراہ نے ایک بیان میں رمضان کے مقدس مہینے میں مسجد الاقصیٰ پر حملہ کرنے کی صیہونی اپیلوں میں اضافے کے بارے میں خبردارکرتے ہوئے اسے مقدسات کے خلاف ایک خطرناک جنگ قرار دیا۔
-
بنگلہ دیش میں تیرویں قومی پارلیمانی انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں چار روزہ تعطیلات شروع
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۵بنگلہ دیش میں تیرویں قومی پارلیمانی انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں آج سے چار روزہ تعطیلات شروع ہو گئی ہیں
-
حماس اور جہاد اسلامی کا مشترکہ اجلاس، فلسطینیوں کی صفوں میں اتحاد پر زور
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۲فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی کے سینئر عہدیداروں کا ایک مشترکہ اجلاس ہوا جس میں غزہ اور مغربی کنارے میں صیہونی جرائم کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ قومی اور جمہوری بنیادوں پر فلسطینیوں کی صفوں کو متحد کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
عراق ؛ عوامی رضاکار فورس نے داعش کے سرغنے کو گرفتار کر لیا
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے داعش کے عناصر پر حملہ کرکے اس دہشت گرد گروہ کے ایک سرغنے کو گرفتار کر لیا ہے
-
بنگلادیش میں انتخابی سرگرمیاں اپنے عروج پر
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۲بنگلادیش میں انتخابات کی سرگرمیاں اپنے عروج کو پہنچ رہی ہیں ۔ادھر چوبیس ہزار پولنگ اسٹیشنز ہائی و میڈیم رسک قرار دے دیے گئے ہیں۔
-
لبنان پر صیہونی حملے جاری
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷صیہونی فوج نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ملک کے شمال میں ایک گاڑی پر حملہ کیا جس کےنتیجے میں ایک لبنانی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے-
-
اقوام متحدہ کے امدادی مشن یوناما کی رپورٹ حقیقت کے قریب ہے : افغانستان کے ایک عہدیدار کا بیان
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۵افغانستان کے ایک عہدیدار نے اقوام متحدہ کے امدادی مشن یوناما کی رپورٹ کو حقیقت کے قریب قرار دیا ہے جس میں خواتین اور بچوں سمیت افغان شہریوں کے مارے جانے کی تصدیق کی گئی ہے ۔
-
غزہ پٹی میڈیا کارکنوں کےلئے خطرناک ترین جگہ ہے؛ آنروا کے کمشنر کا اعلان
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۰موریطانیہ کے صحافیوں کی یونین نے تل ابیب کی جانب سے غزہ میں صحافیوں کے داخلے کی ممانعت کا ذکر کرتےہوئے اسے صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ کی المناک صورتحال پر پردہ ڈالنے کا اقدام قرار دیا ہے جبکہ آنروا کے کمشنر نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی ، نامہ نگاروں اور میڈیا کے کارکنوں کےلئے دنیا کی خطرناک ترین جگہ میں تبدیل ہوگئی ہے-
-
احمد قبلان: لبنان اور خطے کا بحران واشنگٹن کی قیادت میں ہے، امریکہ خطے کے وسائل پر قبضہ چاہتا ہے
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۴لبنان: مفتی جعفری نے کہا ہے کہ امریکہ مشرق وسطیٰ میں شیطانی اور تجزیہ پسندانہ منصوبے چلا رہا ہے جس کا مقصد خطے کے وسائل پر قبضہ اور مکمل تسلط حاصل کرنا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۶صیہونی حکومت روزانہ کی بنیاد پر غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فلسطینیوں کا قتل عام اورانسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سامان کو داخل ہونے سے روکنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے، امریکی حکومت نے نام نہاد غزہ بورڈ آف پیس کو ایک ایسے طریقہ کار کے طور پر متعارف کرایا ہے جو بظاہر تعمیر نو پر مرکوز ہے، لیکن عملی طور پر یہ بورڈ صیہونی حکومت کے اہداف کو آگے بڑھانے کے ایک جدید ہتھکنڈے میں تبدیل ہوگیا ہے