SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالم اسلام

  • نابلس اور الخلیل صیہونیوں کے حملوں کی زد پر

    نابلس اور الخلیل صیہونیوں کے حملوں کی زد پر

    Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶

    صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں نابلس اور الخلیل شہروں کے مختلف علاقوں پر حملے کیے ہیں۔

  • غاصب صیہونی حکومت کو کس بات سے خوف لاحق ہے، رہبر انقلاب اسلامی نے نشاندہی کردی

    غاصب صیہونی حکومت کو کس بات سے خوف لاحق ہے، رہبر انقلاب اسلامی نے نشاندہی کردی

    Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷

    رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ اور ان کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔

  • صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینی قیدی کے گھر کی مسماری پر تحریک حماس کا ردعمل

    صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینی قیدی کے گھر کی مسماری پر تحریک حماس کا ردعمل

    Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۸

    فلسطین کی تحریک حماس کے ترجمان نے نابلس میں غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینی قیدی کے گھر کی مسماری کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے اس قسم کے جرائم سے دشمنوں کے مقابلے میں فلسطینیوں کا عزم مزید مضبوط و مستحکم ہو گا۔

  • شمالی شام پر ترک فوج کا حملہ

    شمالی شام پر ترک فوج کا حملہ

    Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱

    ترکیہ کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام کے شمالی علاقے پر حملہ کیا ہے۔

  • یمن اور سعودی عرب کے درمیان پروازوں کا سلسلہ بحال

    یمن اور سعودی عرب کے درمیان پروازوں کا سلسلہ بحال

    Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کے روز سے صنعا سے سعودی عرب کے لئے پروازوں کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔

  • میئر کراچی کا نتیجہ آنے کے بعد جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں تصادم، متعدد زخمی

    میئر کراچی کا نتیجہ آنے کے بعد جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں تصادم، متعدد زخمی

    Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶

    میئر کراچی کا نتیجہ آنے کے بعد آرٹس کونسل کراچی کے باہر جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوگیا، دونوں جانب سے پتھراؤ کیا گیا، پولیس اور رینجرز نے کئی کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔

  • صیہونی فوجیوں کی جارحیت جاری ایک فلسطینی شہید 60 زخمی

    صیہونی فوجیوں کی جارحیت جاری ایک فلسطینی شہید 60 زخمی

    Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۲

    صیہونی حکومت کی جاری جارحیت کے دوران ایک فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔

  • ایران کے صدر لاطینی امریکہ کے ملکوں کے دورے کے تیسرے مرحلے میں آج ہوانا پہنچے

    ایران کے صدر لاطینی امریکہ کے ملکوں کے دورے کے تیسرے مرحلے میں آج ہوانا پہنچے

    Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷

    ایران کے صدر لاطینی امریکہ کے اپنے پانچ روزہ دورے کے دوران وینزویلا اور نکاراگوا کا دورہ مکمل کرنے کے بعدآج جمعرات کی صبح ہوانا پہنچے۔

  • بپرجوائے طوفان کی دہشت سے 5 ہزار افراد بے گھر

    بپرجوائے طوفان کی دہشت سے 5 ہزار افراد بے گھر

    Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲

    بپرجوائے سمندری طوفان بہت تیزی کے ساتھ ہندوستان اور پاکستان کی طرف بڑھ رہا ہے۔

  • مشترکہ پولیس تعاون میں اضافے کے لیے ایران اور پاکستان کا اتفاق

    مشترکہ پولیس تعاون میں اضافے کے لیے ایران اور پاکستان کا اتفاق

    Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶

    ایران کے پولیس چیف نے کہا ہے کہ ایرانی پولیس تربیت، تجربات کے تبادلے اور سائبر شعبے میں پاکستان کی پولیس کے ساتھ مشترکہ تعاون کرنے کے لیے تیار ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہم جنگ نہیں چاہتے، لیکن کبھی بھی تسلیم نہیں ہوں گے، ہرگز نہیں، لبنان حکومت کا اسرائیل کو لگام دینے کے بجائے مزاحمت پر دباؤ: شیخ نعیم قاسم

    ہم جنگ نہیں چاہتے، لیکن کبھی بھی تسلیم نہیں ہوں گے، ہرگز نہیں، لبنان حکومت کا اسرائیل کو لگام دینے کے بجائے مزاحمت پر دباؤ: شیخ نعیم قاسم

    ۲۸ minutes ago
  • پاکستان ترقی، دفاع اور علاقائی استحکام کی جانب گامزن: شہباز شریف

  • تہران سے واضح اعلان: ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، مزاحمت کا راستہ برقرار رہے گا

  • روس نے یوکرین کے ساتھ فوری جنگ بندی کا امکان مسترد کر دیا

  • ہندوستان: ریاست اترا کھنڈ کے ضلع چمولی میں پانی اور ملبہ سُرنگ میں داخل ہونے سے 7 افراد کی موت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS