-
شام اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی و اقتصادی امور میں سمجھوتہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۴تجارتی و اقتصادی سرگرمیوں کی بحالی کے بارے میں شام اور سعودی عرب کے درمیان سمجھوتہ طے پایا ہے۔ یہ سمجھوتہ ریاض میں ایک بڑی کانفرنس کے موقع پر ہوا جو چینی اور سعودی اور دیگر عرب ملکوں کی کمپنیوں اورتاجروں کی شرکت سے ہوئی۔
-
نابلس میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۵غرب اردن میں صیہونیوں کی بڑھتی جارحیتوں کے سامنے فلسطینی نوجوان شاندار استقامت کا مظاہرہ کر رہے ہیں ۔ آج صبح کے صیہونیوں کے حملے کا بھی فلسطینی مجاہدوں نے ڈٹ کر جواب دیا ہے۔
-
افغانستان میں غذائی قلت اپنے عروج پر: فاؤ
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹عالمی ادارہ خوراک فاؤ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کو آئندہ چھے مہینے کے دوران شدید غذائی قلت کا سامنا ہوگا۔
-
علیم خان استحکام پاکستان پارٹی کے صدر
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳حال ہی میں بننے والی استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے بارے میں کوئی بھی عارضی معاہدہ نہیں ہو رہا : ناصرکنعانی
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی بنیاد وہی دستخط شدہ ایٹمی معاہدہ ہے اور ذرائع ابلاغ کے ان اندازوں کی تائید نہیں کی جا سکتی ہے کہ کوئی عارضی معاہدہ یا اس طرح کا کوئی اور معاہدہ ہو رہا ہے کہ جو ایٹمی معاہدے کا متبادل ہو گا۔
-
جھوٹے وعدوں اور دعووں پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا: رہبرانقلاب اسلامی
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کی ایٹمی صنعت کو، عوام کی ترقی و پیشرفت اور عالمی سطح پر ملک کی عزت و وقار کے لحاظ سے اہمیت کا حامل قراردیا
-
افغان طالبان نے سلامتی کونسل کی رپورٹ مسترد کردی
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان اور ان کی حکومت کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رپورٹ کو مسترد کر دیا۔
-
صیہونی فوجیوں کے خلاف فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائی
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱فلسطینی مجاہدین نے غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونیت مخالف جوابی کارروائی جاری رکھتے ہوئے صیہونی فوجیوں پر فائرنگ کی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ مسلسل تئیسویں ہفتے بھی جاری ہیں اور عوام نے ان کے عدالتی اصلاحات بل کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
ایٹمی فضلہ ملک میں دفن کرنے پر انصاراللہ یمن کی سعودی حکومت پر نکتہ چینی
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵انصاراللہ یمن نے سعودی عرب پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنا ایٹمی فضلہ یمنی علاقے میں دفن کر رہا ہے اور اس حوالے سے ریاض اور سعودی حامی یمنی ریاستی شوری کے درمیان ہونے والے معاہدے پر متبہ کیا ہے۔