-
عالمی ذرائع ابلاغ میں ایران کے فتاح ہائپر سونک میزائل کی رونمائی کا انعکاس
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایرو اسپیس فورس کے فتاح ہائپر سونک میزائل کی تقریب رونمائی کا عالمی ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
مستحکم لبنان، شام اور علاقے کے استحکام میں موثر ہے: بشار اسد
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۶شام کے صدر بشار اسد نے دمشق میں لبنان کے سابق صدر میشل عون سے ملاقات کی ہے-
-
ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری، ہائپر سونک میزائل کی رونمائی
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ہائپر سونک میزائل کی آج رونمائی کی گئی ہے۔
-
ایران کی ڈیٹرنٹ طاقت خطے کے ممالک کے لیے پائیدار امن و سلامتی کا نقطہ ہے: صدر مملکت
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶ایران کے صدر نے فتاح پائپر سونک میزائل کی تقریب رونمائی میں ایران کی ڈیٹرنٹ طاقت کو خطے کے ممالک کے لیے پائیدار امن و سلامتی کا نقطہ قرار دیا ہے۔
-
استقامت ہی غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینیوں کا واحد آپشن: فلسطینی گروہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰فلسطینی ذریعے نے بتایا ہے کہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں جہاد اسلامی فلسطین اور تحریک حماس کے وفود نے ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے، اس ملاقات میں فلسطین کے مسائل اور صیہونی حکومت کے خلاف استقامت جاری رکھنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
-
افغانستان کے صوبہ بدخشان کے ڈپٹی گورنرکار بم دھماکے میں ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸افغانستان کے صوبے بدخشان کے ڈپٹی گورنر نثار احمد احمدی ایک کار بم دھماکے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
عراق میں دہشتگرد گروہ داعش کا نیٹ ورک تباہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۶عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی آپریشنز کے کمانڈر نے کہا ہے کہ عراق کے صوبے الانبار میں داعش دہشت گرد گروہ کی باقیات کے نیٹ ورک کو تباہ کردیا گیا ہے۔
-
پاکستانی زائرین کو سہولیات فراہم کی جائیں گی: عراق صدر
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲عراق کے صدر نے پاکستان کے ساتھ دوجابنہ باہمی روابط کے فروغ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی زائرین کے لئے عراق میں مزارات کی زیارات میں حائل رکاوٹوں کو دور کر کے اس سلسلے میں ان کے سفر کو آسان بنایا جائے گا۔
-
صیہونی فوجیوں کی بربریت کی انتہا، 2 سالہ فلسطینی بچہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۰صہیونی فوجیوں نے اپنے جرائم کے تسلسل میں دو سالہ فلسطینی بچے کو شہید کر دیا۔
-
صیہونیوں پر فلسطینیوں کے 24 گھنٹے میں 21 حملے
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷فلسطینی استقامتی محاذ نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اکیس بار صیہونیوں کو نشانہ بنایا ہے۔