SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالم اسلام

  • یمن میں سیاسی حل کی ضرورت پر اقوام متحدہ کی تاکید

    یمن میں سیاسی حل کی ضرورت پر اقوام متحدہ کی تاکید

    May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸

    یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے یمن میں ‎سیاسی حل کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • کابل ہمسایہ ممالک کے ساتھ کشیدگی نہیں چاہتا: طالبان کا دعوی

    کابل ہمسایہ ممالک کے ساتھ کشیدگی نہیں چاہتا: طالبان کا دعوی

    May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰

    ایران اور افغانستان کی سرحدی جھڑپ کے بعد، افغانستان کی قیادت کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ کابل، ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی سے پرہیز کرنے کی پالیسی پر کاربند ہے۔

  • غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے مقابلے میں استقامت

    غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے مقابلے میں استقامت

    May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵

    غرب اردن کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوجیوں نے جارحیت کا مظاہرہ کیا جبکہ فلسطینی نوجوانوں نے اس جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔

  • سوڈان : جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق

    سوڈان : جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق

    May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۱

    سوڈان کی فوج اور سریع الحرکت فورس نے جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق کر لیا ہے ۔

  • یمن اور سعودی عرب کے درمیان بڑے پیمانے پر مارے جانے والے فوجیوں کی نعشوں کا تبادلہ

    یمن اور سعودی عرب کے درمیان بڑے پیمانے پر مارے جانے والے فوجیوں کی نعشوں کا تبادلہ

    May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ انصاراللہ اور سعودی اتحاد سے وابستہ 52 فوجیوں کی نعشوں کا تبادلہ ہوا ہے۔

  • ایران عمان تعلقات کا فروغ دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    ایران عمان تعلقات کا فروغ دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عمان کے سلطان سے ملاقات میں خطے میں صیہونی حکومت کے خطرات کی طرف سے خبردار کرتے ہوئے اسلامی ممالک کی قربت اور باہمی روابط کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

  • عمان کے بادشاہ  ہیثم بن طارق کا دورہ تہران مکمل، مسقط روانہ

    عمان کے بادشاہ ہیثم بن طارق کا دورہ تہران مکمل، مسقط روانہ

    May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۵

    عمان کے بادشاہ ہیثم بن طارق آل سعید اپنا دورہ تہران مکمل کرکے آج مسقط کے لئے روانہ ہوگئے۔

  • فرانس، سو میٹر کے دوڑ کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی کا گولڈ میڈل

    فرانس، سو میٹر کے دوڑ کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی کا گولڈ میڈل

    May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱

    ایرانی ایتھلیٹ نے فرانس کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

  • عراق کی قومی سلامتی کے مشیرکا دورہ تہران

    عراق کی قومی سلامتی کے مشیرکا دورہ تہران

    May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵

    ایران کی قومی سلامتی کے ادارے کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے عراق کی قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی سےملاقات کی ہے۔

  • ایران نے 86 ویں بحری بیڑے کے سفر کے دوران اہم ترین اطلاعات حاصل کیں

    ایران نے 86 ویں بحری بیڑے کے سفر کے دوران اہم ترین اطلاعات حاصل کیں

    May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳

    ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے پارلیمنٹ کے عام اجلاس میں کہا ہے کہ ایران نے چھیاسی ویں بحری بیڑے کے سفر کے دوران اہم ترین اطلاعات حاصل کیں اور ایران کی بحریہ کی دفاعی توانائی میں قابل ذکر حد تک اضافہ ہوا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    ۱۵ hours ago
  • نتن یاہو کو جھٹکے پر جھٹکا ، لیکود پارٹی میں استعفوں کی جھڑی ، کیا یہ جنگ میں شکست کا اثر ہے ؟

  • ہم جنگ نہیں چاہتے، لیکن کبھی بھی تسلیم نہیں ہوں گے، ہرگز نہیں، لبنان حکومت کا اسرائیل کو لگام دینے کے بجائے مزاحمت پر دباؤ: شیخ نعیم قاسم

  • پاکستان ترقی، دفاع اور علاقائی استحکام کی جانب گامزن: شہباز شریف

  • تہران سے واضح اعلان: ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، مزاحمت کا راستہ برقرار رہے گا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS