-
بحرینی شیعہ عالم دین کی گرفتاری پر عوامی ردعمل
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۵بحرینی حکام کی جانب سے الدراز کے علاقے میں امام صادق مسجد کے خطیب جمعہ شیخ محمد سنقور کی گرفتاری پر بحرینی عوام نے شدید برہمی اور غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
-
صدر ایران کا دورہ انڈونیشیا، جکارتہ میں پرتپاک استقبال
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے انڈونیشین ہم منصب جوکو ویدودو کی باضابطہ دعوت پر ایک اعلیٰ سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ جکارتا پہنچے جس کے بعد ایوان صدر میں انڈونیشیا کے صدر نے ان کا باضابطہ طور پراستقبال کیا۔
-
ہماری نگاہ مستقبل کی جانب ہے نہ کہ ماضی کی طرف : شام کے وزیر خارجہ
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴شام کے وزیر خارجہ کی قیادت میں ایک اعلی سطحی شامی وفد جدہ پہنچ چکا ہے۔
-
امارات ایران کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات بڑھائے گا: اماراتی وزیر کا اعلان
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸متحدہ عرب امارات شمال جنوب ٹرانزٹ کوریڈور اور مشترکہ تجارت کے سلسلے میں ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے تیار ہے۔
-
تل ابیب انگشت بدنداں، حماس کا غزہ کے آبی حدود میں میزائلی تجربہ
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے غزہ کے آبی حدود میں میزائلی تجربہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلی بار "یوم النکبہ" کا پروگرام منقعد ہوا
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱امریکہ اور صیہونی حکومت کی سرتوڑ کوشش کے باوجود، اقوام متحدہ میں یوم النکبہ کا یادگار پروگرام منعقد ہوا۔
-
مغربی ممالک دہشت گرد گروہوں کے لیے پرامن جنت میں تبدیل ہو چکے ہیں: کاظم غریب آبادی
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱کاظم غریب آبادی نے مغربی ملکوں کو دہشت گرد گروہوں کے لیے پرامن جنت قرار دیا ہے۔
-
ایران: ایٹمی توانائی ہائی اسکول کے طلبہ کی کامیابیاں
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴محمد اسلامی نے تہران کے ایٹمی توانائی ہائی اسکول کے طلبہ کی کامیابیوں، کتابوں اور ایجادات کی تقریب رونمائی میں کہا کہ ایٹمی توانائی کا ادارہ طلبہ کے لیے حقیقی اور عملی مسائل کی تعریف کر کے ان کے لیے ترقی کا راستہ آسان بنانے اور خوداعتمادی کو مضبوط بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
تخریبی کارروائیوں اور بلووں میں پی ٹی آئی کے کارکن ملوث نہیں تھے: تحریک انصاف
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد مظاہروں کے دوران تخریبی کارروائیوں اور بلووں کو مظاہرین میں گھس بیٹھئیے شر پسندوں کا کام قرار دیا ہے۔
-
پاکستان: توہین پارلیمان بل منظور
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹پاکستان کی قومی اسمبلی نے توہین پارلیمان بل دو ہزار تئیس متفقہ طور پر پاس کر دیا ہے۔