SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالم اسلام

  • بعض ممالک نے اقوام متحدہ کا استحصال کیا ہے: اقوام متحدہ میں شامی مندوب

    بعض ممالک نے اقوام متحدہ کا استحصال کیا ہے: اقوام متحدہ میں شامی مندوب

    Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بسام صباغ نے اقوام متحدہ کو استحصال سے بچانے کے لئے اس عالمی ادارے اور بالخصوص سلامتی کونسل کے ڈھانچے کے اصلاح کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران کے دشمنوں کے اقدامات ناکامی سے دوچار ہوں گے: ایرانی حکومت کے ترجمان

    ایران کے دشمنوں کے اقدامات ناکامی سے دوچار ہوں گے: ایرانی حکومت کے ترجمان

    Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے ترجمان علی بہادری جہرمی نے کہا ہے کہ ایران کی ارضی سالمیت اور ترقی اور ایرانی قوم کے اتحاد و یکجہتی کے خلاف دشمنوں کا ہراقدام ناکام ہو گا۔

  • امریکہ کی یکطرفہ پالیسیاں عالمی استحکام کے لئے سنجیدہ خطرہ: ایران

    امریکہ کی یکطرفہ پالیسیاں عالمی استحکام کے لئے سنجیدہ خطرہ: ایران

    Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے امریکا کے خود سرانہ اقدامات کو کثیر جہتی رجحان کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔

  • حرم ابراہیمی میں صیہونی پرچموں کی تنصیب اور اسے یہودی رنگ دینے کی کوششیں جاری

    حرم ابراہیمی میں صیہونی پرچموں کی تنصیب اور اسے یہودی رنگ دینے کی کوششیں جاری

    Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰

    صیہونی حکومت نے الخلیل میں حرم ابراہیمی کو یہودی رنگ دینے کی پالیسی کو جاری رکھتے ہوئے حرم کی دیواروں پر غاصب صیہونی حکومت کے پرچم نصب کرنا شروع کر دیے ہیں۔

  • ایران کی فوج انتہائی مضبوط ہے، ہندوستانی فوج کے انٹیلی جنس شعبے کے سربراہ

    ایران کی فوج انتہائی مضبوط ہے، ہندوستانی فوج کے انٹیلی جنس شعبے کے سربراہ

    Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱

    ہندوستانی فوج کے ایک اعلی عہدیدار جنرل دنیش نے ایران کے آرمی ڈے کی تقریب سے خطاب میں دہلی اور تہران کے درمیان فوجی تعاون میں توسیع اور استحکام پر زور دیا ہے۔

  • صیہونی حکومت سے تعلقات برقرار نہیں کریں گے: عراقی وزیر خارجہ

    صیہونی حکومت سے تعلقات برقرار نہیں کریں گے: عراقی وزیر خارجہ

    Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱

    عراق کے وزیر خارجہ نے صیہونی حکومت سے تعلقات کو مکمل طور پر مسترد کردیا ہے۔

  • شامی فوج نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا

    شامی فوج نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا

    Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳

    شامی فوج نے دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • سوڈان میں 3 روزکی جنگ بندی

    سوڈان میں 3 روزکی جنگ بندی

    Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱

    سوڈان کی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے آج سے 72 گھنٹے کیلئے جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔

  • صیہونی مخالف کارروائی میں 8 صیہونی زخمی

    صیہونی مخالف کارروائی میں 8 صیہونی زخمی

    Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۴

    فلسطین کے مقامی ذرائع کا کہنا ہےکہ مقبوضہ قدس کی وفا شاہراہ پر فائرنگ اور گاڑی سے ٹکر مارنے کے واقع میں متعدد صیہونی زخمی ہوئے۔

  • سوات: تھانے میں دھماکوں سے 68 افراد جاں بحق و زخمی، صدر اور وزیر اعظم کی مذمت

    سوات: تھانے میں دھماکوں سے 68 افراد جاں بحق و زخمی، صدر اور وزیر اعظم کی مذمت

    Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۰

    سوات میں تھانے کے اندر دو دھماکے ہوئے جس کی زد میں آ کر 68 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔

Show More
خاص خبریں
  • صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    ۱۱ hours ago
  • بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا دورۂ ہندوستان: دورے کے لئے موافق حالات درکار، بنگلہ دیش کی وزارتِ خارجہ

  • ڈارون میں بنگلہ دیش کا تاریخی اپ سیٹ، آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے پچھاڑ دیا، حسن محمود چھا گئے!

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

  • قطر میں گرفتار ایرانی پائلٹوں کے سلسلے میں قطری حکومت سے ایران کا تعاون کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS