-
مولانا فضل الرحمان کا عمران خان کے ساتھ مذاکرات سے انکار
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳پاکستان میں پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ مذاکرات سے انکار کردیا ہے۔
-
صورتحال ہمہ گیر امن کی جانب گامزن ہے، یمنی وزیر دفاع
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۱یمن کی قومی حکومت کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ملک کی صورتحال پرسکون ہے اور ہمہ گیر امن کی جانب آگے بڑھ رہی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے مسافر بردار طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶صیہونی حکومت کے ایک مسافر بردار طیارے کو پرواز کے بعد بن گورین ایئر پورٹ پر واپس اتار لیا گیا۔
-
سوڈان میں شدید جھڑپیں جاری، 4 ہزار سے زائد افراد ہلاک و زخمی
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۰سوڈان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سوڈان میں جاری جھڑپوں میں ہلاکتوں میں تیز رفتار اضافہ ہو رہا ہے اور مرنے والوں کی تعداد چار سو پّچیس تک پہنچ چکی ہے۔
-
مسجد الاقصی پر قبضہ کرنے کی صیہونی سازش کبھی کامیاب نہیں ہو گی: فلسطینی تنظیمیں
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲جہاد اسلامی اور حماس نے مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں کے حالیہ حملے کے نتائج کی بابت صیہونیوں کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے دہشت گردانہ منصوبے کی ناکامی
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ کرکوک کے بازاروں کو دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنانے کے داعش دہشت گرد گروہ کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا۔
-
امریکہ ایرانوفوبیا کے ذریعے علاقے کا ماحول کشیدہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے: ایرانی دفتر خارجہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے فوجی و دفاعی پروگرام کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے اشتعال انگیز قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس قسم کے بیان کا مقصد امریکی اسلحہ منڈیوں کو سرگرم رکھنا ہے تاکہ امریکی ہتھیار زیادہ سے زیادہ فروخت ہو سکیں۔
-
حکمراں اور اپوزیشن کے رہنماؤں کے ساتھ امیر جماعت اسلامی کا رابطہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی جانب سے موجودہ سیاسی بحران سے ملک کو نکالنے کے لئے حکمراں اور اپوزیشن دھڑوں کے رہنماؤں کے ساتھ رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ نے کیسے اپنے سفارتکاروں کو سوڈان سے نکالا؟
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۴سوڈان میں جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس ملک کی صورتحال دن بدن خراب سے خراب تر ہوتی جا رہی ہے۔
-
کربلا: بین الحرمین میں نمازعید الفطر کا روح پرور اجتماع
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۱بین الحرمین میں نماز عید الفطر کے روح پرور اجتماع میں عراقی عوام کے ساتھ ساتھ ایرانی اور پاکستانی زائرین کی ایک بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔