-
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کا شیڈول جاری کردیا
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں صوبہ پنجاب میں الیکشن کا نظام الاوقات جاری کردیا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں اقوام متحدہ میں 2 قراردادوں کی منظوری
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے فلسطین کی حمایت میں دو قراردادوں کی منظوری دی ہے۔
-
فلسطینی مسجد الاقصی پہنچیں، اسماعیل ہنیہ کی اپیل
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی پر رات کی تاریکی میں دھاوا بول کر درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔
-
ایران فضائی دفاع کے شعبے میں شام کی مدد کرتا رہے گا : نائب وزیر دفاع
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸ایران کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ تہران فضائی دفاع کو طاقتور بنانے اور فضائی اہداف کے مقابلے میں شام جیسے دوست ملکوں کی مدد کا پابند ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کا حملہ، میزائلوں سے تحریک مزاحمت کا جواب
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے بدھ کی صبح غزہ کے علاقوں کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا جبکہ تحریک مزاحمت کے اینٹی ایرکرافٹ یونٹ نے ان طیاروں کا مقابلہ کیا اور جواب میں تحریک مزاحمت نے صیہونی آبادی کے علاقوں پر راکٹ اور میزائل برسائے۔
-
انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے والے، ایران میں انسانی حقوق پر سوالیہ نشان اٹھا رہے ہیں: ایران
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱جنیوا میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ بعض ممالک انسانی حقوق کا غلط استعمال کر رہے ہیں جسے سرے سے مسترد کیا جاتا ہے۔
-
تل ابیب میں فلسطینیوں کی مسلحانہ کارروائی، 2 صیہونی شدید زخمی
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۷فلسطینی مجاہدوں نے تل ابیب میں ایک کارروائی کے دوران دو صیہونی فوجیوں کو نشانہ بنایا۔
-
بارودی سرنگوں کا صفایا کرنے کے عمل میں دنیا کے تمام ملکوں کے ساتھ تعاون کیلئے آمادہ ہيں: ایران
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵ایران کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ تہران بارودی سرنگوں کا صفایا کرنے کے عمل میں دنیا کے تمام ملکوں اور بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ تعاون کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
-
یمن کے سرحدی علاقے پر سعودی اتحاد کا حملہ، متعدد شہید و زخمی
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸یمن کے سرحدی علاقے پر سعودی اتحاد کے حملے میں کم سے کم ایک عام شہری شہید اور چھے دیگر زخمی ہوگئے۔
-
تہران میں مدافع حرم کے شہدا کی شاندار آخری رسومات
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱تہران میں حرم مطہر کے مدافع شہدا میلاد حیدری اور مقداد مہقانی کے جنازوں کا پرشکوہ انداز میں جلوس نکالا گیا جس میں روزے دار عوام نے وسیع پیمانے پر شرکت کی۔