-
صیہونی مسلح انتہا پسندوں کو دہشت گرد قرار دیا جائے، عرب پارلیمنٹ
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷عرب ملکوں کی پارلیمان نے فلسطینیوں کے خلاف مسلح انتہا پسند صیہونی آباد کاروں کی بڑھتی جارحیت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ان صیہونیوں کو دہشت گرد قرا دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مدافعان آسمان ولایت فضائی مشقوں کا دشمنوں کے لئے خاص پیغام
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰مدافعان آسمان ولایت چودہ سو ایک فضائی مشقیں اختتام پذیرہوگئیں
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ صعدہ پر جارح سعودی اتحاد کے تازہ حملے میں چھے یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
تحریک استقامت کے سامنے صیہونی بے بس، فلسطینی جوانوں کی ایک دن میں 61 کارروائیاں
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۹فلسطینی نوجوانوں نے غرب اردن میں صیہونی آبادکاروں اور فوجیوں کے خلاف ایک دن میں61 کارروائیاں کیں۔
-
پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس کا فیصلہ کل صبح سنایا جائے گا
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات میں ممکنہ التوا پر ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ نے محفوظ کرلیا جو کل صبح گیارہ بجے سنایا جائے گا۔
-
ٹی ٹی پی سے ہتھیار چھیننے کے لئے رقم کی درخواست بے بنیاد ہے: افغان طالبان
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱افغانستان کی طالبان حکومت نے ٹی ٹی پی سے ہتھیار چھیننے کے لئے پاکستان سے رقم کی درخواست کی خبر کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اس کو مسترد کردیا ہے
-
صیہونیوں کے مظالم اور عالمی برادری کی خاموشی ناقابل برداشت: او آئی سی
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے غرب اردن میں صیہونیوں کے تازہ مظالم کی مذمت کی ہے۔
-
ایران یوکرین کی جنگ میں پوری طرح غیر جانبدار ہے، وزیر خارجہ عبداللھیان
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶ایران جنگ یوکرین میں کسی بھی فریق کی حمایت نہیں کرتا۔
-
عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سیشن کورٹ سے ضمانت منسوخ، ہائیکورٹ سے منظور
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰پاکستان کی مقامی عدالتوں نے ملک کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کے رہنما عمران خان کی دو مقدمات میں ضمانت منظور کرلی ہے جبکہ ایک میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ تاہم بعد میں ہائیکورٹ نے 9 مارچ تک ضمانت دیدی ۔
-
مدافعان آسمان ولایت فوجی مشقیں، فرضی دشمن کے اہداف تباہ کردیئے گئے
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴مدافعان آسمان ولایت چودہ سو ایک فوجی مشقوں کے دوران ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پندرہ خرداد نامی ایئر ڈیفنس سسٹم نے ایرانی حدود میں در آنے کی کوشش کر نے والے فرضی دشمن کے فضائی اہداف کو نشانہ بنا کر انہیں تباہ کردیا ہے۔