-
سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۷جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مغربی یمن کے مختلف علاقوں کو باسٹھ مرتبہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غاصب صیہونیوں کے خلاف 25 سے زائد مزاحمتی کارروائیاں
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غاصب صیہونیوں کے خلاف ستائیس کارروائیاں انجام دیں۔
-
سعودی عرب کی جارحیت جاری، توپوں کے گولوں کی بارش، ایک یمنی شہید
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰سعودی عرب کی جانب سے یمن میں جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات 9 اپریل کو ہوں گے: صدر پاکستان
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳صدر پاکستان نے الیکشن ایکٹ 2017ء کی سیکشن 57 اے کے تحت پنجاب اور خیبر پختون خوا میں 9 اپریل کو صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کرانے کا اعلان کردیا اور الیکشن کمیشن سے کہا ہے کہ ہدایت پر عمل کیا جائے۔
-
آئی ایم ایف کا حکومت پاکستان سے امیروں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے امیروں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان اور پاکستان کی اہم تجارتی اور سرحدی گزرگاہ بند
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲افغان طالبان نے اسلام آباد پر اپنے وعدوں سے مکرنے کا الزام لگاتے ہوئے پاکستان کے ساتھ ایک اہم تجارتی اور سرحدی گزرگاہ کو بند کر دیا۔
-
جوہری توانائی کی ایجنسی سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ ہو: ایران
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱ایران کے جوہری ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کو چاہئیے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے اور کسی کو بھی اس بات کی اجازت نہ دے کہ وہ اس عالمی ادارے کو اپنے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر سکے.
-
ایران کے اسلامی نظام کو ایرانی عوام کی بھر پور حمایت حاصل ہے: حسین امیرعبداللهیان
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷ایرانی وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بورل کے مابین ٹیلی فونی رابطہ ہوا ہے۔
-
عمران خان آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے؟
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۶سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست سے متعلق کیس پر سماعت آج ہو گی۔
-
فلسطینی قیدیوں پر پانی بند
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت فلسطینیوں پر دباو ڈالنے کے ہر ہتھکنڈے کو استعمال کر رہی ہے۔