-
قرآن کریم کو نذر آتش کرنا، عالمی امن و امان کو نشانہ بنانے کے مترادف : شیخ عیسی قاسم
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷سوئیڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اس درمیان بحرین کے بزرگ دینی رہنما آیت اللہ عیسی قاسم نے کہا ہے کہ قرآن کریم کو جلا کر عالمی امن و امان کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ کو نشانہ بنانے سے صورت حال دھماکہ خیز بن جائے گی، جہاد اسلامی
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ مسجد الاقصیٰ کو مسلسل جارحیت کا نشانہ بنائے جانے سے علاقے کی صورت حال انتہائی خطرناک اور دھماکہ خیز ہو جائے گی۔
-
سپاہ پاسداران کے حوالے سے یورپ کا جوا امریکہ کی شکست کا منہ بولتا ثبوت ہے: وزیر خارجہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے حوالے سے یورپ کا جوا امریکہ کی شکست کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی ازبکستان کے صدر سے ملاقات
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۴ایران کے وزیر خارجہ نے ازبکستان کے صدر سے ملاقات کی ۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں کی یلغار
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۷انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں مسجدالاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری گرفتار، عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری گرفتار ہو گئے جبکہ عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
غزہ میں تحریک مزاحمت کا میزائل تجربہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۹فلسطین کی تحریک مزاحمت کےمجاہدین نے غزہ کے ساحل پر اپنے ایک اور جدید میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
ایران پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا، امیرعبداللہیان
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات میں زیادہ سے زیادہ فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں کی زندگی کو خطرہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸انسانی حقوق کی تنظیم "سند" نے سعودی حکومت کی جیلوں میں بند سیاسی، نظریاتی اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی صورتحال کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ کے خلاف ایران کا جوابی اقدام
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے بعض اداروں اور شخصیات کے خلاف عائد کی جانے والی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران کی جانب سے بھی جلد ہی برطانیہ اور پورے یورپ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور دہشت گردی کی حمایت کرنے والوں کے خلاف پابندیوں کا اعلان کیا جائے گا۔