-
یورپی پارلیمنٹ کا حالیہ اقدام ایرانی قوم اور نظام کے خلاف مشترکہ جنگ کا حصہ ہے: ایران
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۴صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کی میزبانی میں ملک کے اعلیٰ حکام کی ایک نشست ہوئی جس میں عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژہ ای اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے شرکت کی اور ملک کے اہم مسائل کا جائزہ لیا۔
-
سویڈن میں ہوئی شانِ قرآن میں گستاخی کی ایران نے مذمت
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۵ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے سویڈن (Sweden) میں قرآن پاک کی توہین کے تسلسل کی سختی سے مذمت کی۔
-
تہران میں بااثر خواتین کی کانگریس، سات خواتین کو ایوارڈ سے نوازا گیا
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۹تہران میں بااثر خواتین کی بین الاقوامی کانگریس ختم ہوگئی
-
مقبوضہ جولان کے شہریوں سے عرب ملکوں کی غداری
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸شام کے مقبوضہ علاقے جولان کے شہریوں نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ بعض عرب ملکوں نے جولان کے علاقے کے شہریوں کو اپنے یہاں داخلے کے لئے اسرائیل کا شناختی کارڈ ہونے کی شرط عائد کردی ہے۔
-
تہران میں خواتین صنعتکاروں اور مصوروں کے فن پاروں کی نمائش
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴بااثرخواتین کی پہلی نمائش میں ایرانی خواتین کی تیار کردہ صنعتی اشیا اور فن پارے نمائش کے لیے رکھے گئے ہیں۔
-
رام اللہ میں فلسطینی جوان کی شہادت
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱فلسطینی ذرائع نے رام اللہ کے مغرب میں واقع علاقے راس کر کر میں مزاحمتی کارروائی انجام پانے کی خـبر دی ہے۔
-
پاکستان افغانستان میں کارروائی کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹پاکستان کے وزیر خارجہ نے افغانستان میں دہشت گرد گروہ کے خلاف اقدام کی بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے علاقے میں کوئی کارروائی نہیں کرنا چاہتا۔
-
یورپی ممالک ماضی کی غلطیوں کی تکرار نہ کریں، جنرل سلامی
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل سلامی نے سپاہ پاسداران کا نام دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کئے جانے کی یورپی پالمینٹ کے اقدام پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک ماضی کی غلطیوں کا اعادہ نہ کریں۔
-
ایران اور سعودی عرب نے ہماری ثالثی کا خیر مقدم کیا ہے، عراقی وزیراعظم
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸عراقی وزیر اعظم نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغداد کی ثالثی کے عمل پر تہران اور ریاض نے مثبت ردعمل ظاہر کیا ہے
-
انسانی مسائل کو سیاست سے جوڑا نہ جائے: طالبان
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶طالبان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی خصوصی نشست پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ افغانستان کو دی جانے والی انسان دوستانہ امداد کو سیاسی معاملات سے نہیں جوڑنا چاہئے۔