SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالم اسلام

  • صیہونی فوجیوں کی وحشیگری، ایک اور فلسطینی شہید

    صیہونی فوجیوں کی وحشیگری، ایک اور فلسطینی شہید

    Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴

    غاصب صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیگری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا ہے

  • چارلی ایبڈو کی تازہ حرکت اور مغرب کا دوہرا معیارناقابل قبول

    چارلی ایبڈو کی تازہ حرکت اور مغرب کا دوہرا معیارناقابل قبول

    Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴

    عراق کی النجبا تحریک نے بھی فرانسیسی جریدے چارلی ایبڈو کے توہین آمیز رویے اور اسلامی مقدسات کی بے حرمتی کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • یمن کے مسئلے کو سفارتی طریقے سے حل کرنے پر تاکید

    یمن کے مسئلے کو سفارتی طریقے سے حل کرنے پر تاکید

    Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸

    یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے عمان کے وزیرخارجہ سے یمن کی صورتحال پر بات چیت کی ہے

  • جنگ یوکرین ختم کرانے میں کردار ادا کرنے کے لئے ایران کی آمادگی

    جنگ یوکرین ختم کرانے میں کردار ادا کرنے کے لئے ایران کی آمادگی

    Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو میں جنگ یوکرین ختم کرانے میں کردار ادا کرنے کے لئے تہران کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  •  سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی کا عزم

    سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی کا عزم

    Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۵

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے جنیوا کانفرنس کو کامیاب قرار دیتے ہوئے سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • کابل میں خودکش دھماکہ 25 افراد جاں بحق و زخمی

    کابل میں خودکش دھماکہ 25 افراد جاں بحق و زخمی

    Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹

    افغان دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کے قریب خودکش دھماکے میں 25 افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے۔

  • اسلامی تعاون تنظیم کے بیان کا خیرمقدم

    اسلامی تعاون تنظیم کے بیان کا خیرمقدم

    Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹

    فلسطین کی تحریک حماس نے مسجد الاقصی اور بیت المقدس کی حفاظت اور فلسطینی عوام کی تقویت کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • افغانستان کی ابتراقتصادی صورتحال سے افغان عوام سخت پریشان

    افغانستان کی ابتراقتصادی صورتحال سے افغان عوام سخت پریشان

    Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰

    افغانستان کے امور میں صدر ایران کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت افغان عوام کی حمایت کی پالیسی کے دائرے میں افغانستان کی عبوری انتظامیہ کے ساتھ مختلف شعبوں خاص طور سے اقتصادی شعبے میں تعاون کر رہی ہے۔

  • عمران خان نے لگایا پھر الزام

    عمران خان نے لگایا پھر الزام

    Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی کو خریدنے اور ان کو ڈرانے دھمکانے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • انسانی صورتحال ہمارے مذاکراتی ایجنڈے میں سرفہرست ہے۔ یمنی عہدیدار

    انسانی صورتحال ہمارے مذاکراتی ایجنڈے میں سرفہرست ہے۔ یمنی عہدیدار

    Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے ترجمان اور مذاکراتی ٹیم کے سربراہ محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمن کی انسانی صورتحال، ہمارے سیاسی اور مذاکراتی ایجنڈے میں سر فہرست ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • فوج کی کمانڈ اینڈ اسٹاف یونیورسٹی میں ہائبرڈ جنگ کے مقابلے کی مشترکہ مشقیں

    فوج کی کمانڈ اینڈ اسٹاف یونیورسٹی میں ہائبرڈ جنگ کے مقابلے کی مشترکہ مشقیں

    ۱ hour ago
  • اسرائیلی حکومت سماجی کینسر میں مبتلا جس کا خاتمہ یقینی ہے: قدس فورس کے کمانڈر

  • ایران نے پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو میں سونے، چاندی اور کانسی کے مزید تین تمغے حاصل کرلئے

  • گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا: ایرانی اسپیکر

  • جارج ڈبلیو بش پر جوتے پھینکنے والے عراقی صحافی کا 18 سال بعد بھی پچھتاوا نہ ہونے کا اظہار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS