-
پاکستان کو دلدل سے نکالنے کیلئے انتخابات ضروری: عمران خان
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے انتخابات اور قانون کی بالادستی پر زور دیا اور کہا کہ ملک کو اس دلدل سے نکالنےکا حل یہ ہے کہ پاکستان کو ایسے چلانا پڑے گا جو آج تک ہم نے نہیں چلایا۔
-
تہران یونیورسٹی افغان طالبات کو داخلہ دے گی
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴تہران یونیورسٹی نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں تعلیم سے محروم طالبات کو داخلہ دیا جائے گا۔
-
غرب اردن پر صیہونی جارحیت، 6 فلسطینی زخمی
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنا کر چھے فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
انتقام کا پرچم اب بھی لہرا رہا ہے، تیسری برسی جائے شہادت پر منائی گئی
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸عراق کے دارالحکومت بغداد میں بھی شہید حاج قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی تیسری برسی کے موقع پر ایک شاندار پروگرام منعقد ہوا جس میں عراقی شخصیات کے ساتھ ساتھ عوام نے بھی بڑے پیمانے پر شرکت کی۔
-
پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی نے ملک کو بدنام اور معیشت کے بارے میں ابہام پھیلانے والوں سے سختی سے نمٹنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جارحیت کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا، جنرل موسوی
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰ایران کی ذوالفقار فوجی مشقوں کے اختتام پر فوج کے کمانڈر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج غاصب صیہونی حکومت کی ہر قسم کی ممکنہ جارحیت کا دنداں شکن جواب دیں گے اور اس کی ہر طرح کی جارحیت کا بہت زیادہ سخت اور منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
صیہونی جارحیت، 2 فلسطینی شہید متعدد زخمی
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳صیہونی فوجیوں کی تازہ فائرنگ میں دس فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
یمن کے صوبے صعدہ پر سعودی اتحاد کی جارحیت، 14 یمنی زخمی
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲یمنی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق یمن کے صوبے صعدہ کے مغرب میں شدا سرحدی علاقے پر سعودی اتحاد کی جارحیت میں یمن کے چودہ عام شہری زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایرانی فوج کی ذوالفقار مشقیں ختم، اہداف مکمل
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹بحری اور فضائی پریڈ کے ساتھ ہی ایرانی فوج کی مشترکہ فوجی مشقیں، خطے کی سلامتی کے ٹھوس پیغام کے ساتھ ختم ہوگئیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی قتل کیس میں چار غیر ملکیوں کے نام شامل
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲ایران کی وزارت خارجہ میں جنرل قاسم سلیمانی قتل کیس کی پیروی کرنے والی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا کے چار ممالک کے شہری امریکہ کی اس دہشت گردانہ کارروائی میں شریک تھے۔