-
یورپ و امریکہ کی نظر میں صیہونی حکومت کے جرائم قابل حمایت ہیں، ایران
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ و امریکہ کی نظر میں صیہونی حکومت کے جرائم نہ صرف انسانی حقوق کی خلاف ورزی شمار نہیں ہوتے بلکہ قابل حمایت بھی سمجھے جاتے ہیں۔
-
عمان اور ایران کے تعلقات کے مزید فروغ پر تاکید
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷ایران کے وزیر خاجہ نے اپنے دورہ مسقط میں اپنے عمانی ہم منصب سے دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
اسرائیل نے فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں میں اضافے کا اعتراف کرلیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲صیہونی حکومت کی داخلی سیکورٹی سروس شاباک نے اعتراف کیا ہے کہ رواں سال فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں کے دوران انتیس صہیونی مارے گئے۔
-
بھاری پانی کے استعمال کے ذریعے دواؤں کی پیداوار
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ بھاری پانی سے متعلق ذرائع سے دوائیں تیار کرنا ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے پروگرام میں شامل ہے۔
-
یمن کے محاصرے کا ذمہ دار اقوام متحدہ اور یورپ ہے، یمنی حکام
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳یمن کے نائب وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل، سلامتی کونسل اور یورپی ممالک نے یمن کے ظالمانہ محاصرے کے سلسلے میں ایسا رویہ اختیار کئے رکھا ہے کہ جیسے انسانیت سوز جرائم کا ارتکاب کرنا جارح ممالک کا مسلمہ اور فطری حق ہے۔
-
شمالی الخلیل میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا منھ توڑ جواب
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شمالی الخلیل میں فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا مقابلہ کرتے ہوئے منھ توڑ جواب دیا ہے۔
-
گوادر میں حق دو تحریک کے خلاف پولیس کی کارروائی
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵پاکستان کے ساحلی شہر گوادر میں حق دو تحریک کے خلاف پولیس کی کارروائی کے بعد لوگوں میں بے چینی پھیل گئی ہے
-
عارف علوی سے منسوب بیان کی تردید
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۸پاکستان کے ایوان صدر نے ، ڈاکٹر عارف علوی سے منسوب اس بیان کی تردید کی ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ نے انتخابات اور سینیٹ میں عمران خان کی مدد کی تھی ۔
-
جنگ چھڑی تو جواب تباہ کن ہوگا: یمن کا ریاض اور اس کے دوستوں کو انتباہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰یمن نے جارح ملکوں کو خبردار کیا ہے کہ اس کے میزائل کافی دور تک مار کرسکتے ہیں۔
-
شہیدوں کے جنازے واپس نہ ملے تو تمھارے لوگ بھی زندہ نہیں لوٹیں گے: عرین الاسود
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲عرین الاسود نے صیہونی حکام کو خبردار کیا ہے کہ اکر شہید فلسطینیوں کی لاشیں واپس نہ دی گئیں تو آبادکاروں کے کشتوں کے پشتے لگا دیئے جائیں گے۔