-
بانی پاکستان محمد علی جناح کا یوم ولادت
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰آج بانی پاکستان محمد علی جناح کا یوم ولادت منایا جارہا ہے ۔
-
ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے عمران خان کا نیا مشورہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کے لئے فوج سے کام لینے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
گوادر میں حق دو تحریک کا دھرنا جاری
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳پاکستان کے ساحلی شہر گوادر میں حق دو تحریک کا دھرنا جاری ہے۔
-
حکومت میں آنے کے لیے کوئی سمجھوتا نہیں کروں گا: عمران خان
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کررکھی تھی۔
-
فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی 3 گھنٹے میں 5 مسلحانہ کارروائیاں
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲فلسطینی مجاہدین نے صیہونیوں کے خلاف تین گھنٹے کے اندر پانچ مسلحانہ کارروائیاں انجام دیکر صیہونیوں کو لرزہ براندام کردیا ہے۔
-
ایران میں اسمارٹ الیکٹرانک ٹریکٹروں کی تیاری
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۳ایران دنیا میں اسمارٹ اور الیکٹرانک ٹریکٹر بنانے والے ملکوں کی صف میں شامل ہوگیا ہے۔
-
اسرائیل پریشان، غزہ میں مزاحمتی افواج کا نیا میزائلی تجربہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶مزاحمتی گروہوں نے غزہ کے ساحلی علاقے میں میزائل ٹیسٹ کیا ہے۔
-
ایران: آرمی کے الیکٹرانک وار فیئر سینٹر کا قیام
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۸ایران کی فوج کے الیکٹرانک وار فیئر ٹریننگ سینٹرکا باضابطہ افتتاح کردیا گیا۔
-
امارات تیل کی دنیا میں سعودی عرب کو پیچھے ڈھکیلنے کے درپے
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۳سعودی عرب کی تیل کی پالیسی سے نالاں متحدہ عرب امارات نے اوپیک سے نکلنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد سعودی ولیعہد بن سلمان اپنے اتحادی متحدہ عرب امارات کے حاکم محمد بن زائد کے منصوبے کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
صیہونی فوج کا جاسوس ڈرون طیارہ غزہ میں گر کر تباہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷جعلی صیہونی ریاست کا ایک جاسوس ڈرون طیارہ غزہ کے اطراف میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔