-
صیہونی فوجیوں کی دہشت گردی، 14فلسطینیوں کو اغوا کرلیا
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱جنین کیمپ پر حملہ کرنے والے صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
سعودی اتحاد کا یمن پر نیا حملہ، ہمارے صبر کا امتحان نہ لیا جائے: یمنی فوج
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کو بمباری اور گولہ باری کا نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی حکام کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی جارحانہ اقدام کا جواب تباہ کن ہوگا
-
تہران سمیت ایران کے مختلف شہروں نے سفید چادر اوڑھ لی
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸تہران اور البرز سمیت ایران کے مختلف صوبوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نوازشریف نے واپسی کا فیصلہ کرلیا، پارٹی ذرائع
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰پاکستانی میڈیا ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے وطن واپسی کا سگنل دے دیا۔
-
جارح سعودی اتحاد کو دندان شکن جواب دیا جائے گا: یحییٰ سریع
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ سعودی اتحاد کی جارحیت اور حملوں کا دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
بحرین میں صیہونی صدر کا پتلا اور تصویر نذر آتش (ویڈیو)
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۳قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے صدر کے دورۂ بحرین کے خلاف آل خلیفہ کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کے باوجود بحرینی عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
احرار العراق نے زلیکان چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲احرار العراق نامی گروپ نے شمال مغربی عراق میں زلیکان نامی فوجی چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
ایران کی اجازت کے بغیر، خلیج فارس میں پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا: جنرل باقری
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۱ایران کی مسلح افواج دن رات خلیج فارس میں ہونے والی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
-
عمران خان نے پارٹی کو انتخابات کی تیاری کا حکم دے دیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے سربراہ نے اپنی پارٹی کو نئے انتخابات کی فی الفور تیاری کا حکم دیا ہے۔
-
دہشت گردوں کو ہمسایہ ممالک پرحملے کی اجازت نہیں دیں گے: سید عمارالحکیم
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵سید عمار الحکیم نے زور دیکر کہا ہے کہ عراق کی سرزمین کو ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال نہیں ہونا چاہئے۔