-
ایران علاقائی ہم آہنگی اور تعاون پر یقین رکھتا ہے، ایڈمرل شہرام ایرانی
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۱ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ ایران کا مقدس اسلامی نظام اور اسلامی انقلاب امن و دوستی کے پیغام کا حامل ہے اور علاقائی و عالمی ہم آہنگی اور تعاون پریقین رکھتا ہے۔
-
حامد کرزئی کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے سابق صدر حامد کرزئی کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم کردی۔
-
محاصرے کی وجہ سے ہزاروں مریضوں کی زندگیوں کو خطرہ
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے یمن کے محاصرے اور ناکہ بندی کی وجہ سے پانچ ہزار مریضوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔
-
عمران خان کا پیغام
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان نے حقیقی آزادی ملنے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف حکمران اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ نے پی ٹی آئی کے مارچ کو فلاپ شو اور عمران خان کو اقتدار سے دور رکھنے کی مہم کو جہاد قرار دیا ہے
-
اقوام متحدہ اپنے دائرے میں رہے: طالبان
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے شرعی سزاؤں کے نفاذ پر اقوام متحدہ کمیشن برائے انسانی حقوق اور مغربی ممالک کے نمائندوں کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ادارے اپنے نمائندوں کو اسلام مخالف بیانات دینے سے روکیں۔
-
ہماری لڑائی فریب خوردہ ایجنٹوں سے نہیں بلکہ عالمی سامراج سے ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی انقلاب نے عالمی سامراج کے پیکر پر کاری ضرب لگائی ہے۔
-
خوف کے بت کو پاش پاش کرنے کا درس ہمیں حضرت امام حسین ع نے دیا: عمران خان
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲عمران خان نے کہا ہے کہ ظالم کے آگے سر نہ جھکانے کا درس ہمیں حضرت امام حسین ع نےدیا ہے۔
-
عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک آج فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے اور فیصلہ عوام کو کرنا ہے
-
امریکہ کے جاسوسی کے اڈے پر قبضہ کے بعد بسیج کی تشکیل کا اعلان ہوا: رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۵رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکہ کے جاسوسی کے اڈے پر قبضہ کے 20 دن بعد بسیج کی تشکیل کا اعلان ہوا۔
-
شمالی عراق میں تین ترک فوجی ہلاک
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۵عراق کے شمالی علاقوں میں واقع ترک افواج کے ٹھکانوں کو، پی کے کے کےعناصر نے، نشانہ بنایا جس میں تین ترک فوجی ہلاک ہوگئے۔