-
شہباز شریف کی جانب سےترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے دورہ ترکیہ میں ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات یمنی صوبے حضرموت پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے، یمن
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات یمنی صوبے حضرموت پر قبضہ کرنے کی کوشش کررہا ہے
-
ایران اور شام کی دوستی مضبوط چٹان کی مانند ہے: بشار اسد
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵شام کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کا موثر حامی ہے اور لبنان کی حزب اللہ دمشق کا ایک اسٹریٹجک اتحادی ہے۔
-
پاکستانی فوج اور ٹی ٹی پی میں فائرنگ، 4 فوجی اہلکار جاں بحق و زخمی
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۸پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کی تحصیل لکی مروت میں وانڈا پشان کے قریب سیکیورٹی فورسز اور کالعدم تحریک طالبان کے دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ اور فائرنگ کے تبادلے میں 4 فوجی اہلکار جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
پی ٹی آئی کے احتجاج کے سبب اسلام آباد کا ریڈ زون سیل
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵پی ٹی آئی کی جانب سے راولپنڈی میں آج بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا جس میں شرکت کیلئے پاکستان بھر سے کارکن قافلوں کی صورت پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔
-
استکباری طاقتوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کا نام بسیج
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۰عوامی رضاکار فورس بسیج ملت ایران کی عزت و حیثیت اور طاقت و سیکورٹی کا مضبوط ستون ہے۔
-
فلسطینیوں کو کوئی روک نہیں سکتا، تل ابیب میں فائرنگ سے ایک اور صیہونی زخمی
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ مقبوضہ سرزمین میں ہونے والی فائرنگ سے ایک اور صیہونی زخمی ہوا ہے۔
-
شام میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۷شام میں امریکی دہشت گرد فوج کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے ۔
-
جب دو بڑے دشمنوں نے دشمنی کی زنجیریں توڑ دی، علاقے میں تبدیلی کے آثار
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵یہ کوئی اتفاق نہیں تھا کہ جب ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان اور مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی قطر میں فٹبال ورلڈ کی افتتاحی تقریب سے ٹھیک پہلے، پہلی بار ہاتھ ملا رہے تھے اور بیک گروانڈ میں امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی کھڑے ہوئے مسکرا رہے تھے۔
-
پاکستان کے نئے آرمی چیف کی تقرری کا نوٹیفکیشن
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵پاکستان میں جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔