-
سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب سے 2 افراد ہلاک، بجلی منقطع، عوام میں افراتفری
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب سے 2 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ کئی کاریں بہہ گئیں، بجلی منقطع ہو گئی اور عوام میں افراتفری مچ گئی۔
-
پاکستان اور افغانستان کے مابین سرحدی مسائل پر بات چیت
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰پاکستان اور افغانستان کے مابین دونوں ملکوں کی سرحد کے مسائل پر بات چیت کا سلٹسلہ جاری ہے۔
-
شام اور عراقی حدود میں ترک فضائیہ کی بمباری
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶ترک فضائیہ نے شام اور عراقی سرحد پر کرد ڈیموکریٹک فورس کے ٹھکانوں پر ایک بار پھر حملے کیے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کی ایلچی کی عراقی صدر سے ملاقات
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹عراق میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی خصوصی ایلچی ہینس بلا سخارت نے صدر عبدالطیف رشید سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران اور امارات کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے اماراتی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران، دو طرفہ تعلقات میں فروغ اور علاقائی سلامتی اور استحکام کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
-
پاکستان کے صدر اور وزیراعظم سے جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹پاکستان کے صدر نے وزیراعظم کی سفارشات پر دستخط کرکے ، جنرل عاصم منیر کو ملک کا نیا آرمی چیف مقرر کردیا ہے۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران کی برآمدات کا سلسلہ منقطع نہیں ہوا: صدر رئیسی
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ دشمنوں کی جانب سے عائد پابندیاں بھی ایران کی پیٹرولیم اور نان پیٹرولیم برآمدات میں رکاوٹ بن نہیں سکی ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین نے اسرائیل کی نابودی کا عمل شروع کردیا
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵تحریک مجاہدین فلسطین نے کہا ہے کہ ہمارے نوجوانوں کے بیت المقدس آپریشن نے اسرائیل کی کمزوری کو پوری طرح عیاں کردیا ہے۔ دوسری جانب حماس نے اسرائیل کی نابودی اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک مزاحمت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
ایرانی قوم کے خلاف دشمن کی ایک اور سازش ناکام ہو گئی
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے گذشتہ آٹھ ہفتے کے دوران ایران کے اسلامی جمہوری نظام کو نقصان پہنچانے کے لئے دشمنوں کی سازش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے خلاف دشمنوں کی یہ سازش بھی شکست سے دوچار ہو گئی۔
-
ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں ایران کی ٹیم کا یونیفارم کس رنگ کا ہوگا؟
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷قطر ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں ایران کی قومی ٹیم کے یونیفارم کا فیصلہ ہوگیا ہے۔