-
یورینیم کی افزودگی میں اضافہ آئی اے ای اے کے قوانین کے مطابق ہے: ایران
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورینیم کی افزودگی کا عمل آئی اے ای اے کے قوانین کے مطابق ہے۔
-
سیاست میں فوجی مداخلت غیرآئینی، فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی: پاکستانی آرمی چیف
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیاست میں فوج کی مداخلت غیر آئینی ہے، گزشتہ سال فروری میں فیصلہ کیا کہ فوج سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی۔
-
مغربی ممالک دہشتگردی کو ایک حربے کے طور پر استعمال کرتے ہیں: علی باقری کنی
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۳علی باقری کنی نے کہا ہے کہ آسیان کے ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کا فروغ ضروری ہے۔
-
ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ، 22 افراد زخمی
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۴ترکیہ کے شمال مغربی علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 16 سالہ فلسطینی نوجوان شہید
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۱صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک ۱۶سالہ فلسطینی لڑکے کو شہید کر دیا۔
-
قطر ورلڈ کپ 2022؛ عرب شہریوں نے اسرائیلی میڈیا کو دیا بڑا جھٹکا
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵ورلڈ کپ کے مقابلوں کے دوران عرب اور مسلمان شائقین نے غاصب اسرائیلی میڈیا کے رپورٹروں کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔
-
کابل میں بم دھماکہ، دو افراد جاں بحق
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲کابل سے ایک بم دھماکے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
-
بحرین میں قومی حکومت کی تشکیل کا مطالبہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴بحرین کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق نے بحرین میں مکمل سیاسی و اقتصادی اصلاحات کی انجام دہی کے لئے ایک قومی حکومت تشکیل دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نابلس میں صیہونی جارحیت پر فلسطینیوں کے جوابی حملے
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵فلسطینیوں کی نابلس بٹالین نے غرب اردن کے علاقوں جنین اور نابلس میں صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں صیہونی فوجیوں کو اپنے حملوں اور فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عراق; داعش کے 6 خطرناک دہشتگرد گرفتار
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۹عراقی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش کے 6 خطرناک دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔