-
امارات اور سعودی فورسز کے کنٹرول والی بندر گاہ پر ڈرون حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۸یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ حضر موت میں واقع الضبه بندر گاہ پر جو امارات اور سعودی فورسز کے کنٹرول میں ہے دھماکہ ہوا ہے۔
-
ایران کی ایٹمی سرگرمیوں میں انحراف کے شواہد نہیں ملے: رافائل گروسی کا اعتراف
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۶ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں امریکہ اور یورپ کی سازشوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
تحریک انصاف نے فیض آباد پہنچنے کی اجازت مانگ لی
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد انتظامیہ سے ریلی اور دھرنے کے لئے چھبیس نومبر کو فیض آباد راولپنڈی تک پہنچنے کی اجازت مانگ لی ہے۔
-
عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر پاسداران انقلاب کے میزائل اور ڈرون حملے
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شمالی عراق ریجن کے بعض علاقوں میں ایران مخالف دہشت گردوں اور علیحدگی پسندوں کے ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون حملوں کا دوبارہ کا آغاز کردیا ہے۔
-
چمن سرحد پر رفت و آمد بحال
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن سرحد پیر سے دوبارہ کھول دی گئ ہے۔
-
جدید ترین ایئر ڈیفیس سسٹم ایران کی بری فوج کے حوالے
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸پہلا جدید ترین ایئر ڈیفیس سسٹم ایران کی بری فوج کے حوالے کردیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب یمنی ذخائر کی لوٹ مار کے لئے جنگ کو طولانی کر رہا ہے: وزیر دفاع یمن
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹سعودی اتحاد جنگ کو طولانی کرنے کے درپے ہے، یہ کہنا ہے یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع محمد العاطفی کا۔
-
قطر فٹبال ورلڈ کپ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶پاکستان کے کرکٹ ہیرو اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے قطر فٹبال ورلڈ کپ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔
-
اصفہان کے واقعے میں ملوث دہشت گرد عناصر گرفتار
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷ایران کے سیکورٹی اداروں نے اصفہان کے دہشتگردانہ حملے میں ملوث عناصر کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت اور عالمی برادری کی ڈرامائی خاموشی
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں میں، متعدد عام شہریوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔