-
اسرائیلی فوجی میدان چھوڑ کر فرار کرگئے
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵فلسطینی مجاہدین کی گرفتاری کے لیے آنے والے صیہونی فوجی عرین الاسود کے جوانوں کی لگائی گئی گھات میں پھنس گئے۔
-
شام میں دہشتگردوں کے حملے اور ترکیہ کی بمباری
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹امریکہ، مغرب اور اس کے علاقائی اتحادیوں کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ ، النصرہ فرنٹ نے شمال مغربی شام میں پانچ بار حملے کیے ہیں ۔ دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ ترکیہ کے جنگی طیاروں نے شمال مشرقی شام کے بعض علاقوں پر حملے کیے ہیں۔
-
پاکستان کے دارالحکومت میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۸اسلام آباد میں، پی ٹی آئی کی ریلی کو این او سی ملنے کے پیش نظر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔
-
ایران الیکٹریکل دوہزار بائیس کا آغاز
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۱ایران الیکٹریکل انڈسٹریز کی بائیسویں بین الاقوامی نمائش آج سے شروع ہوگئی۔
-
ایران مخالف قرارداد یورپی ٹرائیکا اور امریکہ کی سازش: ایران
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے آئی اے ای اے میں امریکہ اور یورپی ٹرائیکا کی ایران مخالف قرارداد کو بے نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
چمن سرحد کھولنے کے لئے مذاکرات ناکام
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۵پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن سرحد کھولنے کے لئے مذاکرات کا نیا دور بھی ناکام ہوگیا ہے۔
-
شرپسندی کی بساط لپٹنے والی ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ شرپسندی کی بساط لپیٹ دی جائے گی اور ایرانی قوم پہلے سے زیادہ طاقت اور نئے حوصلے کے ساتھ ملکی ترقی کے میدان میں آگے بڑھے گی۔
-
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا مقصد آرمی چیف کی تقرری کو متنازع بنانا ہے، بلاول بھٹو
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے الزام لگایا ہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ کے ذریعے آرمی چیف کی تقرری کو متنازعہ بنانا چاہتی ہے۔
-
شامی فوجیوں نے غاصب امریکی فوجیوں کو پسپا کردیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷شامی فوج نے غاصب امریکی فوجیوں کے ایک کنوائے کو قامشلی کے نواحی علاقے میں داخل ہونے سے روک دیا ہے۔
-
سب 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچیں، عمران خان نے کال دیدی
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کی تحریک سات ماہ پہلے شروع ہوئی، سات ماہ پہلے ہماری حکومت گرائی تب سے میں میدان میں ہوں۔