-
پنجاب حکومت کی قائم کردہ جے آئی ٹی مسترد: پاکستان کی وفاقی حکومت
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲پاکستان کی وفاقی حکومت نے لانگ مارچ کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی تحقیق کے لئے پنجاب حکومت کی قائم کردہ جے آئی ٹی مسترد کردی ہے۔
-
پاکستان، دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس ملتوی: اسپیکر راجہ پرویز اشرف
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷پاکستان میں کل جمعہ کو ہونے والا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔
-
جھوٹے اور افواہ پھیلانے والے عناصر منافقیں کی مانند ہیں، صدرایران
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ جھوٹے اور افواہ پھیلانے والے عناصر منافقیں کی مانند ہیں جو عقل و شعور کو متاثر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں پر فلسطین کی تحریک مزاحمت کا جوابی حملہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے غرب اردن کے شمال میں واقع نابلس میں صیہونی فوجیوں پر جوابی حملہ کیا ہے۔
-
بغداد ایئرپورٹ 48 گھنٹے کے دوران دوسری بار آگ کی لیٹ میں
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳بغداد کے بین الاقوامی ایئرپورٹ میں ایک بار پھر آگ لگ گئی۔
-
مغرب ایرانی خواتین کی حفاظت کا جھوٹا دعوی نہ کرے، زہرا ارشادی
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶اقوام متحدہ میں ایران کی نائب مستقل مندوب زہرا ارشادی نے ایران میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں قرارداد کی منظوری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات کی کوئی ضرورت نہیں ہے کہ مغرب ایرانی خواتین کی حمایت کے بارے میں جھوٹا دعوی کرے۔
-
پاکستان کی سپریم کورٹ کا لانگ مارچ میں مداخلت کرنے سے انکار
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴پاکستان کی سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے مسئلے میں مداخلت کرنے سے انکار کردیا۔
-
نابلس میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳غرب اردن کے شہر نابلس میں فلسطینی مجاہدین اور غاصب صہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہنے کی خبریں ملی ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات میں امریکی ایربیس پر یمن کا حملہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳امریکی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ جنوری دو ہزار بائیس میں متحدہ عرب امارات میں الظفرہ امریکی ایربیس پر میزائل حملہ ہوا تھا۔
-
ایران کے دفاعی اورعسکری وفد کا دورہ پاکستان
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱ایران کے دفاعی اور عسکری وفد نے پاکستان میں جاری بین الاقوامی دفاعی نمائش کا دورہ اور مختلف اسٹالوں کا معائنہ کیا۔