-
دشمن نے غلط قدم اٹھایا تو جواب دنداں شکن ہوگا: ایرانی فوج
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۷ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر دشمنوں نے ایران کے خلاف کوئی بھی غلط قدم اٹھانے کی کوشش کی تو انہیں ملک کی مسلح افواج کی جانب سے دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
صیہونی فوجی مبصر، فلسطینیوں کے ساتھ جنگ میں اسرائیل پر میزائلوں کی بارش ہو گی
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶صیہونی فوجی مبصر نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینیوں کے ساتھ نئی جنگ کی صورت میں اسرائیل کو ہزاروں میزائلوں کی بارش کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
عراق شام سرحد پر دھماکے
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴عراق شام سرحد پر دھماکوں اور حملوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حملے غاصب صیہونی حکومت کے ڈرون طیاروں نے کئے ہیں.
-
فلسطینی گروہوں کا میزائل کا کامیاب تجربہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹فلسطینی گروہوں نے غزہ میں ایک اور میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں افغان مہاجروں کی گرفتاری کا دعوی
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۱افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان نے تقریبا گیارہ سو افغان پناہ گزینوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
قلقیلیہ میں تحریک مزاحمت کی کارروائی میں ایک صیہونی کی ہلاکت
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸فلسطینی مجاہدین نے جوابی کارروائی میں ایک انتہا پسند صیہونی کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے.
-
ایران کی میزائلی توانائی پر تاکید
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹ایران کے باور تین سو تہتّر ایئرڈیفنس سسٹم کی رینج، چار سو کلومیٹر تک بڑھایا جا رہا ہے۔
-
غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے دوسرے فریڈم فلوٹیلا کی تیاری
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳غزہ پٹی کا محاصرہ ختم کرانے کے لئے فریڈم فلوٹیلا مشن کا ایک بار پھر آغاز کیا جائے گا۔
-
آل خلیفہ سیاسی قیدیوں کو رہا کرے: انسانی حقوق کی عالمی کونسل
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴انسانی حقوق کونسل کے رکن ممالک نے بحرین کی آل خلیفہ حکومت سے شیعہ مسلمانوں کی مذہبی آزادی کے احترام اور سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمن: سعودی اتحاد کے ہتھیاروں کا گودام تباہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱جارح سعودی اتحاد کے قریبی ذرائع نے کہا ہے کہ مآرب پر یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی جانب سے کئے جانے والے میزائل حملے میں اس علاقے میں سعودی اتحاد کے آلہ کاروں کا ہتھیاروں کا گودام تباہ ہو گیا۔