-
بلوائی عام افراد نہیں تھے بلکہ وہ تربیت یافتہ شرپسند تھے، ایرانی سیکورٹی فورس
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱ایران کی سیکورٹی کے خصوصی دستوں کے کمانڈر نے تاکید کی ہے کہ حالیہ بلوہ کرنے والے عناصر عام لوگ نہیں تھے۔
-
صیہونیوں کے جرائم کا جواب دیئے جانے کی اپیل
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵غزہ میں فلسطین کے مزاحتمی گروہوں کے مشترکہ آپیشنل روم نے بیت المقدس، غرب اردن کے مختلف اور سن اڑتالیس کے مقبوضہ علاقوں کے فلسطینیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ صیہونیوں کے جرائم کا منھ توڑ جواب دیں۔
-
پاکستان میں اصلاحات پر عالمی بینک کا زور
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰عالمی بینک نے مختلف مشکلات سے نمٹنے میں تعاون کی یقین دہانی کے ساتھ ہی پاکستان سے بعض مخصوص اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ نے پاکستان کے ساتھ دوستی کا حق ادا کردیا
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۰امریکی صدر نے پاکستان کے ساتھ دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ میراخیال ہے کہ پاکستان خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے۔
-
ایران کا اسلامی نظام تناور درخت میں تبدیل ہوگیا ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ایران اسلامی کبھی کسی طاقت کے سامنے نہیں جھکا، اور آج یہ نظام ایک ایسے تناور درخت میں تبدیل ہوگیا ہے کہ حتی اسے اکھاڑنے کا تصور بھی ممکن نہیں۔
-
آئین کے آرٹیکل ترسٹھ اے کی تشریح کے حوالے سے پاکستان سپریم کورٹ کا فیصلہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲پاکستان سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل ترسٹھ اے کی تشریح کے فیصلے میں منحرف اراکین اسمبلی کے ووٹوں کو ناقابل شمارش قرار دے دیا ہے۔
-
ہندوستان میں مذہبی ہم آہنگی کے تحفظ پر فاروق عبداللہ کی تاکید
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ ہندوستان میں نفرتیں پھیلانے اور لوگوں میں تفرقہ ڈالنے سے ملک مضبوط نہیں ہو سکتا۔
-
بلوچستان میں دھماکہ، 9 افراد جاں بحق و زخمی
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷بلوچستان میں دھماکے سے 9 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
یمن: الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملے جاری
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۷پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے صوبے الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک ڈاکٹر سمیت دو فلسطینی شہید
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴غرب اردن میں واقع جنین کیمپ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک ڈاکٹر سمیت دو فلسطینی شہید ہو گئے۔