-
مذاکرات ہی عراق کے سیاسی بحران کا حل ہے، عراقی وزیراعظم
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عراق کے سیاسی بحران کا حل اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر صداقت کے ساتھ مذاکرات کی میز پر واپس لوٹنا ہے۔
-
مہسا امینی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸ایران کے محکمہ پوسٹ مارٹم نے مہسا امینی کی موت کو سیریبرل ہائی پوکسیا کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
سلامتی کونسل جارح ملکوں کا پلیٹ فارم بننے سے اجتناب کرے، یمن کا انتباہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر خارجہ نے جنگ بندی کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے موقف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس عالمی ادارے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جارح ملکوں کے لئے پلیٹ فارم بننے سے اجتناب کرے
-
جہاد اسلامی کے یوم تاسیس پر مختلف ملکوں میں تقریبات
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱جہاد اسلامی فلسطین کے پینتیسویں یوم تاسیس کے موقع پر غزہ، غرب اردن، لبنان اور شام میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ اس درمیان حماس نے جہاد اسلامی فلسطین کے یوم تاسیس کے موقع پر کہا ہےکہ جہاد اسلامی نے فلسطین کی آزادی کے لئے جو صحیح راستہ اپنایا تھا وہ اس پر بدستور قائم ہے
-
ہندوستان میں ٹرین اور بھینسوں میں تصادم
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴ہندوستان کی سیمی ہائی اسپیڈ ٹرین وندے بھارت، بھینسوں کے ریوڑ سے ٹکراگئی
-
یمنی قوم کے حقوق کے حصول کے بغیر جنگ بندی بے فائدہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیراعظم نے یمن میں جنگ بندی کی شکست کا ذمہ دار سعودی اتحاد اور اقوام متحدہ کو قرار دیا ہے۔
-
بحیرہ خزر کے اقتصادی فورم سے ایران کے نائـب صدر کا خطاب
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے کیسپئن سی کو ساحلی ملکوں کی مشترکہ میراث قرار دیا اور اس کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا۔
-
پاکستان کو عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں کے شدید اثرات کا سامنا ہے، صدر عارف علوی
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳پاکستان کے صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں کے شدید اثرات کا سامنا ہے اور حالیہ سیلاب بھی اسی کا نتیجہ تھا۔
-
بائیکاٹ اور پابندیوں کے نفاذ میں خود یورپ کا بھی نقصان ہے، ایران
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳ایران کے نائب وزیر خارجہ علی باقری کنی نے پابندیوں کو ایسا دو دھار ہتھیار قرار دیا ہے کہ جس سے پابندیاں عائد کرنے والے ممالک بھی نقصان اٹھاتے ہیں۔
-
سلامتی کونسل کا بیان انتہا پسندانہ ہے، یمن
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۶یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سلامتی کونسل کے بیان کو انتہا پسندانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان یمنی عوام کے مطالبات کے مطابق نہیں ہے۔