-
جہاد اسلامی کے نئے میزائل کا تجربہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۸فلسطین کے استقامتی محاذ نے غزہ میں جدید ترین میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس درمیان تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ وہ شہدا کے بتائے ہوئے راستے پر گامزن رہے گی
-
جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۱جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، صوبہ الحدیدہ کے مختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عالمی شہرت یافتہ ایران کا سیاحتی مقام گنبد سلطانیہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵عالمی شہر ت یافتہ تاریخی اور سیاحتی مقام گنبد سلطانیہ ایران کے شہر زنجان میں واقع ہے۔
-
ایران میں کابل خودکش حملے کے زخمیوں کا علاج
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۱کابل میں تعلیمی مرکز پر خودکش حملے میں زخمی ہونے والے کئی طلبا کو علاج کے لئے ایران منتقل کردیا گیا ہے۔
-
جوبائیڈن پہلے امریکہ کے انسانی حقوق کے سیاہ کارناموں پر غور کریں: ایران
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کے مداخلت پسندانہ بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر انسان دوستی کا ڈھونگ رچانے سے پہلے، اپنے ملک کے انسانی حقوق کے سیاہ کارناموں پر غور کریں۔
-
ایران کے ہنگاموں میں دشمنوں کی سازشیں کارفرما تھیں، رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کیڈٹ یونیورسٹی میں سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ سے اپنے خطاب میں ایران کے حالیہ ہنگاموں کے پشت پردہ محرکات اور ایرانی قوم پر کئے جانے والے ظلم پر روشنی ڈالی۔
-
فرانس میں حجاب کی ترغیب
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹فرانس میں دیگر لڑکیوں کی حجاب سے متعلق ترغیب کے لئے باحجاب لڑکیوں کی جانب سے عمل میں لائے جانے والے اقدامات تیز ہو گئے ہیں۔
-
ایران، ہنگاموں میں ہونے والے نقصانات
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸ایران کے مختلف شہروں میں ہونے والے ہنگاموں کے دوران اغیار سے وابستہ بلوائیوں اور شرپسند عناصر کے کود پڑنے سے تشدد کے واقعات بھی رونما ہوئے اور نتیجے میں کافی نقصانات ہوئے۔
-
یو این جی اے کے دوران ایران اور امریکہ کے مابین پیغامات کا تبادلہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر بھی ایران اور امریکہ کے مابین پیغامات کا تبادلہ ہوتا رہا۔
-
پاکستان میں ریل کے کرایوں میں اضافہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲پاکستان میں ٹرینوں کے کرائے میں زبردست اضافہ کردیا گیا ہے