-
پاکستان سیلاب کے بعد بیماریاں پھیلنے کے خطرے سے دوچار
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱پاکستان کو سیلاب کے قہر کے بعد بیماریوں کی ہلاکت خیزی کا سامنا ہے۔
-
ہندوستان میں اربعین حسینی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱ہندوستان میں آج اتوار کو اربعین حسینی منایا جارہا ہے
-
اربعین مارچ پرچم اہلبیت کی سربلندی کا آئینہ دار ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳رہبر انقلاب اسلامی نے سالانہ اربعین مارچ کو پرچم اسلام اہلبیت کی سربلند کرنے کے تعلق سے ارادہ الہی کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
افغانستان، مسلح افراد نے شیعوں کی جامع مسجد کا سامان لوٹ لیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۷مسلح ڈاکوؤں نے کابل کی ایک شیعہ مسجد میں توڑ پھوڑ کرکے اس میں موجود سارا سامان لوٹ لیا۔
-
اربعین مارچ مسلم امہ کے اتحاد کا خوبصورت جلوہ ہے: ایرانی صدر
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اربعین مارچ کو مسلم امہ کے اتحاد کا خوبصورت جلوہ قرار دیا ہے۔
-
طالبان کے خلاف جنگ کے سوا کوئی راستہ نہیں: احمد مسعود
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲طالبان مخالف گروہ کے رہنما احمد مسعود نے عالمی برادری سے افغانستان کے مستقبل کا راستہ تلاش کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
استقامتی فورسز کی کارروائی کے خوف سے اسرائیلیوں کی نیندیں حرام
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵فلسطینی گروہوں کی استقامتی کارروائیوں کے خوف سے صیہونی حکومت نے مقبوضہ سرزمینوں میں ہنگامی حالات کا اعلان کردیا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم نے اربعین مارچ کے کامیاب انعقاد پر سیکیورٹی اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۲عراق کے وزیر اعظم نے اربعین کے عظیم الشان اجتماع کو کامیابی اور بغیر کسی حادثے کے منعقد کرنے پر سیکیورٹی اداروں اور اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا ۔
-
زائرین یہ در عباسِ علمدار (ع) ہے
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸روضہ حضرت عباس علمدار کے متولی نے چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر زائرین کو فراہم کی جانے والی خدمات اور سہولتوں کی تفصیلات کا اعلان کیا ہے۔
-
سید الشہداء کے چہلم کے موقع پر ایران کی فضا سوگوار و عزادار
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۰ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت پوری دنیا میں سید الشہداء کا چہلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔