-
صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔
-
ایران شنگھائی تعاون تنظیم کے ساتھ مکمل تعاون کرے گا: صدر رئیسی
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ تہران شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔
-
اربعین ملین مارچ میں شرکت کرنے کیلئے 25 ہزار پاکستانی زائرین ایران پہنچ گئے
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸کربلائے معلی جانے والے پچیس ہزار سے زیادہ پاکستانی زائرین زمینی سرحد سے ایران میں داخل ہوچکے ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے کے حصول میں کوئی ٹھوس رکاوٹ نہیں، ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایٹمی معاہدے کی بحالی کے بارے میں مایوسی پھیلانے والے بیانات پر نکتہ چینی کی ہے۔
-
شھبازگل کی ضمانت پر رہائی
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی شہباز گل کی ضمانت منظور ہو گئی ہے۔
-
پاکستان میں گندم کی قیمت میں اضافہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹پاکستان میں گندم کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے ۔
-
اسرائیل سے بڑھتی نفرت، مراکش کے عوام کا شدید رد عمل+ تصاویر
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴مراکش کے عوام نے صیہونی حکومت کے پرچم کو نذر آتش کر دیا۔
-
ایران نے آئی اے ای اے کی رپورٹ کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دے دیا
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱ایران نے اپنے ایٹمی پروگرام کے بارے میں آئی اے ای اے کی تازہ رپورٹ کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
سائبر حملوں میں ایران کو ملوث کرنے کا مضحکہ خیز الزام
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۸ایران کی وزارت خارجہ نے البانیہ پر سائبر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے دعووں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے، امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے اس دہشت گرد نواز ملک کی حمایت کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
-
عمران خان کا خطاب، عدلیہ اور فوج پر تنقید
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کا جملہ وائرل ہورہا ہے کہ وہ فوج اور عدلیہ پر ایسے تنقید کرتے ہیں جیسے باپ بیٹے پر کرتا ہے۔