-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کے حملے کے بارے میں جہاد اسلامی اور حماس کا انتباہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱مزاحمتی فلسطینی تنظیموں جہاد اسلامی اور حماس نے مسجد الاقصی پر صیہونی آبادکاروں کی یلغار اور قبلہ اول کی بے حرمتی کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
شہباز گل معافی مانگنےکے لئے تیار
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴پاکستان میں تحریک انصاف کے گرفتار رہنما شہباز گل معافی مانگنے کے تیار ہوگئے ہیں۔
-
ایران اور عراق کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین آج ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے۔
-
طالبان کا امریکہ کو انتباہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۳طالبان انتظامیہ نے افغانستان کی فضائی حدود میں امریکی ڈرون طیاروں کی پروازوں کو جارحیت قرار دیتے ہوئے اس کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
یمنی عوام کو ہمیشہ دشمن کی سازش کے مقابلے میں آمادہ رہنا چاہئے، مہدی المشاط
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین نے ناپائیدار جنگ بندی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی عوام کو ہمیشہ دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے اور ان کے منصوبوں کو خاک میں ملانے کے لئے آمادہ رہنا چاہئے۔
-
جنین میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں میں شدید جھڑپ
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۷غرب اردن کے شمال میں واقع جنین میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں کئی فلسطینی نوجوان ز خمی ہوئے ہیں
-
عراق میں سیاسی بحران، پارلیمنٹ کی تحلیل کے خدشات
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۳عراق میں پارلیمنٹ کی تحلیل اور ازسرنوع انتخابات کرائے جانے کے امکانات کے پیش نظر بعض سیاسی دھڑوں کی جانب سے پارلیمنٹ کا اجلاس بلائے جانے کے مطالبات شدت اختیار کرگئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ میں سفیر ایران اور یو این سیکریٹری جنرل کی الوداعی ملاقات
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب مجید تخت روانچی نے اپنے مشن کی مدت کے اختتام پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش سے اپنی آخری ملاقات میں جوہری مذاکرات اور علاقائی مسائل پر گفتگو کی۔
-
ملک کو تباہ کرنے والے عناصر یمنی افواج کے نشانے پر
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جنگ بندی کی ایک سو چھتیس بار خلاف ورزی کی ہے۔
-
غلام نبی آزاد کانگریس سے مستعفی، اپنی الگ پارٹی بنانے کا اعلان
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے سینیئرلیڈر غلام نبی آزاد نے پانچ عشروں تک کانگریس میں کئی اہم عہدوں پر خدمات انجام دینے کے بعد کانگریس سے استعفا دے دیا ہے