-
غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختم
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹اسرائیلی جارحیت کے بعد غزہ کی صورتحال پر غور کرنے کے لیے ہونے والا سلامتی کونسل کا اجلاس مغربی ملکوں کی کھلی جانبداری کی وجہ سے کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا۔
-
عراق، پاکستان اور ہندوستان میں تاسوعائے حسینی کی عزاداری
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴عراق ، ہندوستان اور پاکستان سمیت بہت سے ملکوں میں آج نویں محرم ہے۔
-
تین روزہ جارحیت میں صیہونی حکومت کی شرمناک شکست
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶غزہ کے عوام نے پیر کی صبح سڑکوں پر نکل کر، جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کو فلسطینیوں کی جیت اور غاصب صیہونی حکومت کی شکست کا ثبوت قرار دیا۔ اسی کے ساتھ جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے بتایا ہے کہ جنگ بندی فلسطینیوں کی شرائط پر عمل میں آئی ہے اور دشمن نے ان شرائط کی پابندی نہ کی تو ہمارے حملے دوبارہ شروع ہوجائیں گے۔
-
ایران میں شب عاشور کی عزاداری اور مجالس عزا
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران اور برصغیر پاک و ہند سمیت پوری دنیا میں نواسہ رسول امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عروج پر پہنچ چکی ہے اور یہاں ایران اسلامی میں شب عاشور کی مجالس کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
فلسطین کی راکٹ بارانی کا اثر، صیہونی دشمن جنگ بندی پر تیار
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت اور غزہ کے مابین جنگ بندی کا اعلان ہوگیا ہے۔
-
ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے کی مہم جاری
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰پاکستان میں پی ٹی آئی کی مبینہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی مہم جاری ہے۔
-
پوری دنیا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عروج پر پہنچ چکی
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران اور برصغیر پاک و ہند سمیت پوری دنیا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عروج پر پہنچ چکی ہے۔
-
صیہونیوں بستیوں پر میزائلوں کی بارش۔ 500 سے زیادہ میزائل داغے گئے
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، غاصب اسرائیلیوں کے حملوں کے جواب میں فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے صیہونی کالونیوں کو سیکڑوں راکٹ اور میزائلوں کا نشانہ بنایا۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کی یلغار روکنے کا مطالبہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
پنجاب کی 21 رکنی کابینہ کی تقریب حلف برداری
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰پنجاب کی 21 رکنی کابینہ کی تقریب حلف برداری آج گورنر ہاوس پنجاب میں منعقد ہوئی۔