-
پاکستان میں دواؤں کا بحران
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷پاکستان میں دواؤن کا بحران شدت اختیار کرنے لگا ہے۔
-
دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کئے جانے کی حمایت کرتے ہیں، ایران
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ایران پوری سچائی اور مستقل مزاجی کے ساتھ دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کیے جانے کی حمایت کرنے والا ملک ہے۔
-
ایران کے ایٹمی مراکز میں کوئی بھی کیمرہ نصب نہیں ہوگا : محمد اسلامی
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷ایران کی ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ جب تک فریق مقابل ایٹمی معاہدے میں واپس نہیں آتا تب تک ایران کے ایٹمی مراکز میں کوئی بھی کیمرہ نصب نہیں ہوگا۔
-
ایک اور گلوکار اسلام کی آغوش میں
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱برطانیہ سے تعلق رکھنے والے نامور گلوکار (ریپر) ڈچ ویلی نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر کلمہ پڑھ لیا۔
-
ہندوستان: جموں و کشمیر میں فائرنگ
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے بدھل علاقے میں گذشتہ شب کچھ وی ڈی سی ممبروں کی طرف سے مشتبہ افراد پر فائرنگ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
-
مسجد الاقصی کی آزادی کیلئے مسلمان ممالک کے اتحاد پر تاکید
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم کے سربراہ زیاد النخالہ نے جو ایک وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں ایران کے اسپیکر اور وزیر خارجہ سے ملاقات کی ۔
-
کابل پرامریکی ڈرون حملہ دوحہ سمجھوتے کی خلاف ورزی
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱القاعدہ کے سرغنہ کے قتل کے بہانے کابل پر حالیہ امریکی ڈرون حملہ ایسی حالت میں انجام پایا ہے کہ جب امریکہ نے دوحہ میں طالبان کے ساتھ طے پانے والے سمجھوتے میں اس بات کا وعدہ کیا تھا کہ وہ افغانستان سے انخلا کے بعد اس ملک میں کوئی مداخلت نہیں کرے گا ۔ یہی وجہ ہے کہ گذشتہ اتوار کو کابل پر ہونے والا امریکی ڈرون حملہ اس ملک کے فضائی حدود کی خلاف ورزی شمار ہوا اور بعض مبصرین نے اس حملے کو دوحہ سمجھوتے کو نشانہ بنائے جانے سے تعبیر کیا ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی چیک پوسٹ پر فلسطینیوں کا حملہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ فلسطین کی تحریک مزاحمت کے جوانوں نے صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے جواب میں غرب اردن کے شمال میں صیہونی فوجیوں کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔
-
انسانی حقوق کا اسلامی ایوارڈ، شیرین ابوعاقلہ اور ڈاکٹر منڈیلا کے نام
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران نے انسانی حقوق کا اسلامی ایوارڈ ، شہید صحافی شیرین ابوعاقلہ اور نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کرنے والے ڈاکٹر منڈیلا کو دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
صنعا ایئرپورٹ کی سرگرمیاں بحال ہوں: یمن کے وزیر صحت کی اپیل
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲یمن کے وزیر صحت نے صنعا ایئرپورٹ سے پروازوں کی فوری بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے اسے یمنی شہریوں کے علاج و معالجے کے لئے انتہائی ضروری قرار دیا ہے۔