SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالم اسلام

  • شام: کلیسا پر دہشت گردانہ حملہ

    شام: کلیسا پر دہشت گردانہ حملہ

    Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴

    شام کے صوبے حماہ کے مضافاتی علاقے میں ایک مذہبی اجتماع پر دہشت گرد عناصر کے حملے میں دو افراد ہلاک اور گیارہ دیگر زخمی ہو گئے۔

  • یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت اور جنگ بندی کی خلاف ورزی

    یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت اور جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰

    سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے مختلف علاقوں کو دو سو پانچ بار جارحیت کا نشانہ بنایا۔

  • انسانی مسائل کو سیاسی مسائل سے الگ رکھا جائے، طالبان

    انسانی مسائل کو سیاسی مسائل سے الگ رکھا جائے، طالبان

    Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵

    افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا کو چاہئے کہ انسانی مسائل کو سیاسی مسائل سے جوڑنے سے گریز کرے۔

  • حزب اللہ کی دھمکی، اسرائیل نے گھٹنے ٹیک دیئے

    حزب اللہ کی دھمکی، اسرائیل نے گھٹنے ٹیک دیئے

    Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹

    حزب اللہ کے انتباہ کے بعد اسرائیل کے لیے متنازعہ کاریش گیس فیلڈ سے استفادے کا امکان سلب ہوکر رہ گیا ہے۔

  • صیہونی جارحیت کے مقابلے میں فلسطینی مجاہدوں کی شجاعت و دلیری کی قدردانی

    صیہونی جارحیت کے مقابلے میں فلسطینی مجاہدوں کی شجاعت و دلیری کی قدردانی

    Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳

    تحریک حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی نو جوانوں نے شجاعت و دلیری سے صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ہے۔

  • عراق: دہوک میں ترک فوجی اڈے پر حملہ

    عراق: دہوک میں ترک فوجی اڈے پر حملہ

    Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳

    عراق کے علاقے دہوک میں ترک فوجی اڈے پر ڈرون طیاروں سے حملہ ہوا ہے۔

  • مزید اسلامی احکامات جاری ہوں گے: طالبان

    مزید اسلامی احکامات جاری ہوں گے: طالبان

    Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳

    طالبان کے وزیر برائے امربالمعروف و نہی عن المنکر نے کہا ہے کہ اسلامی نظام نافذ کرنے کے لئے مزید احکامات جاری کئے جائیں گے۔

  • بغداد میں ایران و سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    بغداد میں ایران و سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹

    عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی ولیعہد کی درخواست پر بغداد میں ایران و سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی براہ راست ملاقات ہوگی

  • حشد الشعبی کا آٹھواں یوم تاسیس، عراقی وزیر اعظم نے پریڈ کا معائنہ کیا

    حشد الشعبی کا آٹھواں یوم تاسیس، عراقی وزیر اعظم نے پریڈ کا معائنہ کیا

    Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۶

    عراق کی حشد الشعبی کی آٹھویں یوم تاسیس کی مناسبت سے صوبہ دیالی میں واقع اس فورس کے مرکز میں پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے فوجی دستوں کا معائنہ کیا۔

  • ایران ایک اور سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کے لئے تیار

    ایران ایک اور سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کے لئے تیار

    Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۸

    ایران کے خلائی ادارے کے سربراہ نےکہا ہے کہ ایران میں تیار شدہ ایک اور سیٹلائٹ خلا میں روانہ ہونے کے لئے تیار کر لیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    ۹ hours ago
  • لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS