SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالم اسلام

  •  فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا مختصر تعارف

    فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا مختصر تعارف

    Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۱

    علی بن محمد امام علی نقی علیہ السلام کے نام سے مشہور، نویں امام ، امام محمد تقیؑ کے فرزند اور شیعوں کے دسویں امام ہیں۔ آپؑ امام ہادی کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ آپؑ سنہ 220 سے 254 ہجری یعنی 34 برس تک امامت کے منصب پر فائز رہے۔

  • مقتدیٰ صدر کی اپیل پر لاکھوں عراقی نماز جمعہ کے لئے اکٹھا ہوئے

    مقتدیٰ صدر کی اپیل پر لاکھوں عراقی نماز جمعہ کے لئے اکٹھا ہوئے

    Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۵

    السومریہ چینل کی رپورٹ کے مطابق عراق کے معروف مذہبی و سیاسی رہنما سید مقتدیٰ الصدر کی قیادت میں لاکھوں لوگ نماز جمعہ کے لئے بغداد پہنچے.

  • سعودی عرب نے اپنی فضائی حدود غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے لئے کھول دیں

    سعودی عرب نے اپنی فضائی حدود غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے لئے کھول دیں

    Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶

    سعودی عرب نے آج صبح غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کی پروازوں کے لئے اپنی فضائی حدود کھولنے کا اعلان کر دیا ہے.

  •  آئی ایم ایف اور پاکستان میں معاہدہ

    آئی ایم ایف اور پاکستان میں معاہدہ

    Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱

    عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب سترہ کروڑ ڈالر کی رقم ملے گی۔

  • یورپ سے غاصب صیہونی حکومت کو ایک جھٹکا

    یورپ سے غاصب صیہونی حکومت کو ایک جھٹکا

    Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵

    نو مغربی ملکوں نے ایک بیان جاری کر کے چھے فلسطینی تنظیموں کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کی اسرائیل کی درخواست کو مسترد کر دیا۔

  •  دشمن کی تشہیراتی یلغار کا مقابلہ

    دشمن کی تشہیراتی یلغار کا مقابلہ

    Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰

    اسلامی انقلاب کی کامیابیوں کے نقشے سے متعلق مسلح افواج کی جغرافیائی تنظیم نے دشمن کی تشہیراتی یلغار کے مقابلے اور عوام میں امید جگائے جانے کو اس تنظیم کا اہم ترین ہدف قرار دیا ہے۔

  • بائیڈن کے دورۂ مقبوضہ فلسطین کے خلاف مظاہرے

    بائیڈن کے دورۂ مقبوضہ فلسطین کے خلاف مظاہرے

    Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷

    فلسطینی عوام نے غزہ میں مظاہرے کرکے واشنگٹن کو اسرائیلی جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔

  • سعودی حکومت کی جنگ بندی سے متعلق سمجھوتےکی خلاف ورزی

    سعودی حکومت کی جنگ بندی سے متعلق سمجھوتےکی خلاف ورزی

    Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷

    سعودی حکومت جنگ بندی اور جنگی قیدیوں کے تبادلے سے متعلق سمجھوتے کی مسلسل خلاف ورزی کررہی ہے۔

  • شاہ سلمان سے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا ٹیلیفونک رابطہ

    شاہ سلمان سے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا ٹیلیفونک رابطہ

    Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۵

    سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ٹیلیفونک رابطہ میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • ایرانی قوم سے دھونس دھمکی میں بات نہیں کی جاسکتی، صدر مملکت

    ایرانی قوم سے دھونس دھمکی میں بات نہیں کی جاسکتی، صدر مملکت

    Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے اپنے منطقی اور حق پسندانہ مواقف سے پیچھے نہ ہٹنے پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    ۱۴ hours ago
  • لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS