-
سعودی دشمن کے ساتھ جنگ شدت اختیار کر گئی ہے، یمن
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے مقابلے میں یمن کی مسلح افواج کی استقامت و پامردی کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ اب دفاعی پہلو سے جارحانہ شکل اختیار کر گئی ہے۔
-
پاکستان کی اتحادی حکومت میں شامل رہنماؤں کا مدت پوری کرنے کا فیصلہ
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۵پاکستان کی اتحادی حکومت میں شامل رہنماؤں نے، مدت پوری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
عالمی صحت اسمبلی ایران کی کامیابیوں پر غور کرے گی
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹عالمی صحت اسمبلی ڈبلیو ایچ اے کے اجلاس میں، کورونا پر قابو پانے اور ویکسین کی تیاری کے میدان میں ایران کی کامیابیوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
-
دشمن کا مقصد یمنی عوام کی طاقت کو کمزور کرنا ہے
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳یمن کے ایک فوجی ذریعے نے جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رہنے کی خبر دی ہے
-
عمران خان کی رہائش گاہ کے اطراف میں سرچ آپریشن
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۵پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو دھمکی ملنے کے بعد ان کی رہائشگاہ بنی گالہ کے اطراف میں سرچ آپریشن کیا گیا
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷جنین کیمپ پر صیہونی فوجیوں کی یلغار میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور تین دیگر زخمی ہوگئے
-
ایران ویانا سمجھوتے کے حصول کے لئے پرعزم
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳ایران کے وزیرخارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے گفتگو میں کہا ہے کہ تہران ویانا سمجھوتے کے سلسلے میں پرعزم ہے
-
دمشق کا شام سے غیرملکی فوجیوں کے انخلاء پر زور
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں اپنے ملک سے بیرونی فوجیوں کی غیرقانونی موجودگی ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
ایران نے کی غذائی اشیاء کی سلامتی کے بارے میں اقوام متحدہ کی کوششوں کی حمایت
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ پوری دنیا کو اس وقت غذائی اشیا کی قلت اور اس سے پیدا ہونے والے مسائل و مشکلات کا سامنا ہے، کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران غذائی ایشیا کی سلامتی کے بارے میں اقوام متحدہ کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔
-
ابو عاقلہ کا کیس ختم کرنے کی تل ابیب کی کوشش جرم ہے، فلسطینی اتھارٹی
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲فلسطینی اتھارٹی کی وزارت خارجہ نے الجزیرہ کی فلسطینی نامہ نگار شیریں ابو عاقلہ کے قتل کیس کی تحقیقات سے گریز کئے جانے سے متعلق تل ابیب کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک جرم سے تعبیر کیا ہے۔