-
عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں شرکت کے لئے فلسطینیوں کی آمادگی
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳تمام فلسطینی گروہوں اور عوام نے عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن کا قومی مستقبل درخشاں بنانے کی کوشش
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے امید ظاہر کی ہے کہ یمن کا قومی مستقبل مسلسل درخشاں ہوتا جائے گا۔
-
ایرانی سفیر کی پاکستانی وزیر مملکت برائے امورخارجہ سے ملاقات
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵ایران کے سفیر نے، اسلام آباد میں پاکستان کی وزیرمملکت برائے امورخارجہ سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
عراقی پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کے لئے شیعہ سیاسی جماعتوں کی کمیٹی کی شرط
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کی کوآرڈینیشن کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ صدر دھڑے کے سربراہ کے ساتھ مفاہمت ہوئے بغیر پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت نہیں کی جائے گی۔
-
چین کے وزیر دفاع اور عراق کے اسپیکر تہران پہنچ گئے
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۵چین کے وزیر دفاع اور عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر تہران پہنچ گئے جہاں وہ ایران کے اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
-
کراچی یونیورسٹی میں دھماکہ، چینی باشندوں سمیت چار افراد ہلاک
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱پاکستان کے صنعتی اور تجارتی مرکزکراچی میں ہونے والے بم دھماکے میں چینی باشندوں سمیت کم سے آٹھ افرا د ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
سعودی اتحاد فائر بندی کے اپنے وعدے پر عمل نہیں کر رہا ہے، یمن
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ صنعا ایرپورٹ کو نہ کھولنا انسان دوستانہ مسائل کے بارے میں جنگ بندی کی اہم ترین شق کو نظرانداز کئے جانے کے مترادف ہے۔
-
عالمی یوم القدس کی ریلی میں شرکت کرنے کی بین الاقوامی کانفرنس کی اپیل
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲انتفاضہ فلسطین کی حمایت سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس کے مستقل سیکریٹریٹ نے تمام ایرانی عوام، عالمی پارلیمانی اراکین، دنیا کی تمام عوامی و حریت پسند تنظیموں کے نمائندوں اور اراکین سے اپیل کی ہے کہ وہ عالمی یوم القدس کے جلوسوں اور مظاہروں میں بھرپور شرکت کریں۔
-
نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کردیا گیا
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کردیا گیا ہے۔
-
غاصب صہیونی فوجیوں کا حملہ، ایک فلسطینی شہید
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔