-
پاکستانی عوام کو 24 گھنٹوں میں دوسری خوشخبری مل گئی
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے یکم مئی سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ مکمل طور پر ختم کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔
-
یمن کو جارحیت کا نشانہ بنانے والے صیہونی حکومت کے حامی
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ یمن پر حملہ کرنے والے ممالک صیہونی حکومت کے ہمنوا ہیں اور وہ غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی پردہ پوشی کرتے رہے ہیں۔
-
امریکہ کو ایران سے شکست کھانے کی عادت ہوچکی ہے : ایرانی حکومت کے ترجمان
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸حکومت ایران کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے تمام بدخواہوں کو ایران سے سیاسی و فوجی شکست کھانے کی عادت ہو چکی ہے
-
ایران کے خلاف سائبر حملہ ناکام
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱ایران کے متعلقہ اداروں نے بنیادی ڈھانچے پر کیے جانے والے ایک وسیع سائبر حملے کو ناکام بنادیا ہے
-
ایران میں ریڈیو کا یوم تاسیس
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۸چار اردیبہشت 1319 ہجری شمسی مطابق 24 اپریل 1940 کو ایران میں پہلی بار ریڈیو کا ادارہ قائم کیا گیا اور ریڈیو نشریات کا آغاز ہوا۔
-
الخلیل میں صیہونی فوجی زخمی
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں ایک صیہونی فوجی کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
نجف اشرف میں پینتالیس لاکھ عزاداروں نے حضرت امام علی (ع) کا سوگ منایا
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷عراق کے صوبہ نجف کے گورنر نے اعلان کیا ہے خلیفہ رسول حضرت امام علی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پرچالیس لاکھ سے زیادہ لوگوں نے آپ کے حرم مطہر کی زیارت کی
-
بحرین میں صیہونی پرچم روندا گیا
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳بحرینی عزاداروں نے امیرالمومنین ع کے یوم شہادت کے موقع پر غاصب صیہونی حکومت کا جھنڈا پیروں تلے روند ڈالا
-
عالمی یوم القدس کی اہمیت
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳دنیا بھر کے مسلم رہنماؤں، سیاستدانوں اور علمائے کرام نے عالمی یوم القدس کو اتحاد ، استقامت اور بیت المقدس کے تحفظ کا دن قرار دیتے ہوئے اسے شایان شان طریقے سے منانے کی اپیل کی ہے۔
-
شہید سلیمانی نے خود کو فلسطین پر قربان کردیا : سرایا القدس
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲سرایا القدس بریگیڈ کے ایک کمانڈر نے ایران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی نے خود کو فلسطین کے لئے قربان کردیا